صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 499 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 499

صحيح البخاری جلد ۱۶ ۴۹۹ ۹۴ - كتاب التمني باب ۳ قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوِ اسْتَقْبَلْتُ مِنْ أَمْرِي مَا اسْتَدْبَرْتُ نی سی ایم کا یہ فرمایا: اگر مجھے اپنے متعلق پہلے سے وہ معلوم ہو تا جو مجھے بعد میں معلوم ہوا ہے ۷۲۲۹: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۷۲۲۹: یحی بن بگیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عقیل سے، عقیل نے شِهَابٍ حَدَّثَنِي عُرْوَةُ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ ابن شہاب سے روایت کی کہ عروہ نے مجھ سے قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بیان کیا کہ حضرت عائشہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ لَوِ اسْتَقْبَلْتُ مِنْ أَمْرِي مَا اسْتَدْبَرْتُ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے اپنے متعلق اگر پہلے معلوم مَا سُقْتُ الْهَدْيَ وَلَحَلَلْتُ مَعَ النَّاسِ ہوتا جو بعد میں معلوم ہوا تو میں قربانی کے جانور حِينَ حَلُّوا۔ہانک کر نہ لے جاتا اور میں بھی لوگوں کے ساتھ ہی جب اُنہوں نے احرام کھولے تھے کھول لیتا۔أطرافه: ٢٩٤، ۳٠٥ ،۳۱۶، ۳۱۷، ۳۱۹، ۳۲۸، ۱۵۱۶، ١٥۱۸، ١٥٥٦، ١٥٦٠، ،١٧٦۲ ،۱۷٥۰۷ ،۱۷۳۳ ،۱۷۲۰ ،۱۷۰۹ ،۱۶۵۰ ،۱۶۳۸ ،۱١٥٦١، ٥٦٢ ،٤۳۹۵ ،۲۹۸۴ ،۲۹۵۲ ،۱۷۸۸ ،۱۷۸۷ ،۱۷۸۶ ،۱۷۸۳ ،۱۷۷۲ ،۱۷۷۱ -٥، ٥٥٤٨ ٥٥٥٩، ٦١٥۳۲۹ ،٤٤٠١ ٤٤٠٨ ۷۲۳۰: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ :۷۲۳۰: حسن بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ یزید حَدَّثَنَا يَزِيدُ عَنْ حَبِيبٍ عَنْ عَطَاءٍ بن زُرَيع بصری) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے حبیب عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ كُنَّا مَعَ بن ابی قریبہ ) سے، حبیب نے عطاء بن ابی رباح) رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے ، عطاء نے حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: ہم رسول اللہ صلی علیم کے ساتھ فَلَبَّيْنَا بِالْحَجِّ وَقَدِمْنَا مَكَّةَ لِأَرْبَعِ تھے اور ہم نے حج کے لئے لبیک کہا اور مکہ میں ذی الحجہ خَلَوْنَ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ فَأَمَرَنَا النَّبِيُّ کی چار راتیں گزرنے پر ہم پہنچے تو بی منی کی ٹیم نے ہمیں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَّطُوفَ حکم دیا کہ ہم بیت اللہ کا اور صفامروہ کا طواف کریں بِالْبَيْتِ وَبِالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَأَنْ نَجْعَلَهَا اور اس حج کی نیت) کو عمرہ بنا لیں اور ہم احرام کھول عُمْرَةً وَلْتَحِلَّ إِلَّا مَنْ كَانَ مَعَهُ دیں سوائے ان لوگوں کے جن کے ساتھ قربانی کا