صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 449 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 449

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۴۴۹ ۹۳ - كتاب الأحكام بَاب ۳۸ : كِتَابُ الْحَاكِمِ إِلَى عُمَّالِهِ وَالْقَاضِي إِلَى أُمَنَائِهِ حاکم کا اپنے کارکنوں کو اور قاضی کا اپنے معتمدوں کو پروانے لکھنا ۷۱۹۲ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۷۱۹۲: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي لَيْلَى حِ۔ مالک نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے ابولیلی سے وَحَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ روایت کی۔ نیز اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ مالک نے مجھے بتایا۔ اُنہوں نے ابولیلی بن عبد اللہ أَبِي لَيْلَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ بن عبد الرحمن بن سہل سے۔ اُنہوں نے حضرت الرَّحْمَنِ بْنِ سَهْلٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ أَبِي سہل بن ابی حشمہ سے روایت کی کہ حضرت سہل نے اور اُن کی قوم کے بڑے لوگوں میں سے کچھ كُبَرَاءِ قَوْمِهِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ سَهْلِ آدمیوں نے اُن کو بتایا کہ حضرت عبد اللہ بن سہل حَثْمَةَ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ هُوَ وَرِجَالٌ مِنْ وَمُحَيِّصَةَ خَرَجًا إِلَى خَيْبَرَ مِنْ جَهْدٍ اور حضرت محیصہ دونوں بوجہ تنگ دستی خیبر کی أَصَابَهُمْ فَأُخْبِرَ مُحَيِّصَةُ أَنَّ عَبْدَ اللهِ طرف چلے گئے۔ حضرت محیصہ کو خبر دی گئی کہ قُتِلَ وَطُرِحَ فِي فَقِيرٍ أَوْ عَيْنٍ فَأَتَى حضرت عبداللہ شہید ہو گئے ہیں۔ پانی کے يَهُودَ فَقَالَ أَنْتُمْ وَاللَّهِ قَتَلْتُمُوهُ قَالُوا گڑھے یا کہا چشمے میں اُن کو پھینک دیا گیا ہے یہ مَا قَتَلْنَاهُ وَاللَّهِ ثُمَّ أَقْبَلَ حَتَّى قَدِمَ دیکھ کر وہ یہودیوں کے پاس آئے اور کہنے لگے : عَلَى قَوْمِهِ فَذَكَرَ لَهُمْ فَأَقْبَلَ هُوَ اللہ کی قسم ! تمہی نے ان کو قتل کیا ہے۔ یہودیوں وَأَخُوهُ حُوَيْصَةً وَهُوَ أَكْبَرُ مِنْهُ وَعَبْدُ نے کہا: ہم نے بخدا ان کو قتل نہیں کیا۔ اس کے الرَّحْمَنِ بْنُ سَهْلٍ فَذَهَبَ لِيَتَكَلَّمَ بعد وہ لوٹ آئے اور اپنی قوم کے پاس آئے اور وَهُوَ الَّذِي كَانَ بِخَيْبَرَ فَقَالَ النَّبِيُّ ان سے یہ واقعہ بیان کیا اور وہ اور اُن کے بھائی حضرت حویصہ جو کہ اُن سے بڑے تھے اور 2 صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِمُحَيِّصَةَ كَبِّرْ حضرت عبد الرحمن بن سہل آنحضرت کے پاس كَبِرُ يُرِيدُ السِّنَّ فَتَكَلَّمَ حُوَيْصَةُ ثُمَّ آئے اور وہ بات کرنے لگے اور وہی خیبر میں تھے تَكَلَّمَ مُحَبِّصَةٌ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت محیصہ سے فرمایا: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِمَّا أَنْ يَدُوا بڑے کو بات کرنے دو، بڑے کو بات کرنے دو