صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 412
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۴۱۲ ۹۳ - كتاب الأحكام أَمِيرٌ ۚ فَقَالَ شَهَادَتُكَ شَهَادَةُ رَجُلٍ قابل سزا بوجہ زنا یا چوری کے دیکھو اور تم امیر مِنَ الْمُسْلِمِينَ قَالَ صَدَقْتَ۔وَقَالَ ہو ؟ تو حضرت عبد الرحمن نے کہا: تمہاری شہادت عُمَرُ لَوْلَا أَنْ يَقُولَ النَّاسُ زَادَ عُمَرُ مسلمانوں میں سے ایک شخص کی شہادت ہو گی۔حضرت عمرؓ نے فرمایا: تم نے سچ کہا اور حضرت عمر فِي كِتَابِ اللهِ لَكَتَبْتُ آيَةَ الرَّجْمِ فرماتے تھے : اگر اس بات کا خیال نہ ہوتا کہ لوگ بِيَدِي۔وَأَقَرَّ مَاعِزٌ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالزِّنَا أَرْبَعًا فَأَمَرَ کہیں گے کہ عمر نے اللہ کی کتاب میں کچھ بڑھا دیا ہے تو میں رجم کی آیت اپنے ہاتھ سے لکھ دیتا اور بِرَجْمِهِ وَلَمْ يُذْكَرْ أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ ماعز (اسلمی) نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چار عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشْهَدَ مَنْ حَضَرَهُ۔وَقَالَ بار زنا کا اقرار کیا تو آپ نے اس کو سنگسار کرنے کا حَمَّادٌ إِذَا أَقَرَّ مَرَّةً عِنْدَ الْحَاكِمِ حکم دیا اور کسی نے یہ ذکر نہیں کیا کہ نبی صلی اللہ رُحِمَ۔وَقَالَ الْحَكَمُ أَرْبَعًا۔علیہ وسلم نے اُن میں سے کسی کو گواہ کیا ہو جو وہاں موجود تھے اور حماد نے کہا: اگر حاکم کے پاس ایک دفعہ بھی اقرار کرے تو اس کو سنگسار کیا جائے اور حکم نے کہا: چار بار اقرار کرے۔۷۱۷۰: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ۷۱۷۰: قتیبہ بن سعید) نے ہم سے بیان کیا کہ بْنُ سَعْدِ عَنْ يَحْيَى بْنِ عُمَرَ بْنِ كَثِيرٍ لیث بن سعد نے ہمیں بتایا۔اُنہوں نے بچی بن عَنْ أَبِي مُحَمَّدٍ مَوْلَى أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ عمر بن کثیر سے، انہوں نے ابو محمد سے جو حضرت أَبَا قَتَادَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى ابو قتادہ کے غلام تھے روایت کی کہ حضرت اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ حُنَيْنٍ مَنْ لَهُ ابو قتادہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حنین کے دن فرمایا: جس کے پاس کسی مقتول کے بَيِّنَةٌ عَلَى قَتِيلِ قَتَلَهُ فَلَهُ سَلَبُهُ متعلق ثبوت ہو کہ اس نے اسے قتل کیا ہے تو فَقُمْتُ لِأَلْتَمِسَ بَيِّنَةٌ عَلَى قَتِيلِي اُس کا سامان غنیمت اسی کو ملے گا۔یہ سن کر میں فَلَمْ أَرَ أَحَدًا يَشْهَدُ لِي فَجَلَسْتُ ثُمَّ کھڑا ہو گیا تاکہ اپنے مقتول پر کوئی ثبوت بَدَا لِي فَذَكَرْتُ أَمْرَهُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ ڈھونڈوں مگر میں نے کسی کو نہیں دیکھا کہ جو