صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 378
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۳۷۸ ۹۳ - كتاب الأحكام بَاب : مَا يُكْرَهُ مِنَ الْحِرْصِ عَلَى الْإِمَارَةِ حکومت کی خواہش کرنا نا پسندیدہ ہے ٧١٤٨ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ۷۱۴۸ : احمد بن یونس نے ہم سے بیان کیا کہ ابن حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِنْبِ عَنْ سَعِيدٍ ابی ذئب نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے سعید مقبری الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ سے، سعید نے حضرت ابوہریرہ سے ، اُنہوں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّكُمْ في صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے سَتَحْرِصُونَ عَلَى الْإِمَارَةِ وَسَتَكُونُ فرمایا: تم حکومت کی حرص کرو گے اور قیامت کے دن وہ تمہارے لئے ندامت کا موجب ہوگی۔ نَدَامَةٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَنِعْمَ الْمُرْضِعَةُ وَبِئْسَتِ الْفَاطِمَةُ۔ وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ دودھ پلانے والی تو وہ اچھی ہے اور دودھ چھڑانے والی بُری ہے۔ اور محمد بن بشار نے کہا: ہم سے بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ حُمْرَانَ عبداللہ بن محمران نے بیان کیا کہ عبد الحمید بن حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ جعفر نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے سعید مقبری سے، سَعِيدِ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْحَكَمِ سعید نے عمر بن حکم سے ، عمر نے حضرت ابو ہریرہ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَوْلَهُ۔ سے اُن کا یہی قول نقل کیا۔ ٧١٤٩: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ۷۱۴۹: محمد بن علاء نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدٍ عَنْ أَبِي ابو اسامہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے برید سے ، برید بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللهُ عَنْهُ نے ابو بردہ سے، ابوبردہ نے حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: میں قَالَ دَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ اور میری قوم میں سے دو شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ أَنَا وَرَجُلَانِ مِنْ قَوْمِي فَقَالَ کے پاس گئے اور اُن دو آدمیوں میں سے ایک نے أَحَدُ الرَّجُلَيْنِ أَمَرْنَا يَا رَسُولَ اللهِ کہا: يا رسول اللہ ! ہمیں بھی امیر بنائیں اور دوسرے وَقَالَ الْآخَرُ مِثْلَهُ فَقَالَ إِنَّا لَا نُوَلِّي نے بھی ایسا ہی کہا تو آپؐ نے فرمایا: ہم اِس امارت هَذَا مَنْ سَأَلَهُ وَلَا مَنْ حَرَصَ عَلَيْهِ۔ پر اس کو مقرر نہیں کیا کرتے جو اس کی درخواست کرے اور نہ اُس کو جو اس کی حرص کرے۔ أطرافه : ٢٢٦١ ، ٣٠٣٨، ٤٣٤١، ٤٣٤٤، ٦١٢٤ ، ٦٩٢٣، ٧١٥٦، ٧١٥٧، ٧١٧٢۔