صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 368 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 368

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۳۶۸ ۹۳ - كتاب الأحكام اسْتُعْمِلَ عَلَيْكُمْ عَبْدٌ حَبَشِي كَأَنَّ مانو اگر تم پر ایک ایسا حبشی غلام ہی حاکم مقرر کیا رَأْسَهُ زَبِيبَةً۔ أطرافه : ٦٩٣، ٦٩٦ - گیا ہو کہ جس کا سر گویا ایک منقہ ہے۔ ٧١٤٣: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۷۱۴۳: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنِ الْجَعْدِ عَنْ أَبِي حماد نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے جعد سے، جعد نے رَجَاءٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ يَرْوِيهِ قَالَ قَالَ ابو رجاء سے ، ابور جاء نے حضرت ابن عباس سے، النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ رَأَى وہ آنحضور سے روایت کرتے ہوئے کہتے تھے کہ مِنْ أَمِيرِهِ شَيْئًا يَكْرَهُهُ فَلْيَصْبِرْ فَإِنَّهُ في صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنے امیر سے لَيْسَ أَحَدٌ يُفَارِقُ الْجَمَاعَةَ شِبْرًا کوئی بات دیکھے اور اس کو بُرا منائے تو وہ صبر کرے فَيَمُوتُ إِلَّا مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّةً۔ کیونکہ جو کوئی بھی جماعت سے ایک بالشت بھی الگ ہو کر مر گیا تو وہ یقیناً جاہلیت کی موت ہی مرا۔ أطرافه : ٧٠٥٣ ، ٧٠٥٤- ٧١٤٤ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۷۱۴۴: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یچی بن يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ سعید (قطان) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے عبید اللہ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ (عمری) سے روایت کی کہ نافع نے مجھے بتایا، نافع عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت عبداللہ (بن عمر) رضی اللہ عنہ سے، قَالَ السَّمْعُ وَالطَّاعَةُ عَلَى الْمَرْءِ اُنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی الْمُسْلِمِ فِيمَا أَحَبَّ وَكَرِهَ مَا لَمْ آپؐ نے فرمایا: سننا اور اطاعت کرنا مسلمان شخص يُؤْمَرُ بِمَعْصِيَةٍ فَإِذَا أُمِرَ بِمَعْصِيَةٍ فَلَا پر اُن اُمور میں جن کو وہ پسند کرے یا نا پسند کرے سَمْعَ وَلَا طَاعَةَ۔ ضروری ہے جب تک کہ اُسے معصیت کا حکم نہ دیا جائے جب معصیت کا حکم دیا گیا ہو تو پھر نہ سننا ہو گا نہ ماننا ہو گا۔ طرفه : ٢٩٥٥ -