صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 338
صحیح البخاری جلد ۱۹ ۳۳۸ ۹۲ - كتاب الفتن عَنِ ابْنِ عُمَرَ - أُرَاهُ - عَنِ النَّبِيِّ ایوب نے نافع سے ، نافع نے حضرت ابن عمر سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَعْوَرُ روایت کی۔میں سمجھتا ہوں کہ انہوں نے نبی صلی الْعَيْنِ الْيُمْنَى كَأَنَّهَا عِنَبَةٌ طَافِيَةٌ۔اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: وہ داہنی آنکھ سے کانا ہو گا جیسا کہ وہ پھولے ہوئے انگور کا دانہ ہو۔أطرافه : ٣٠٥٧، ۳۳۳۷ ،۳۳۹، ٤٤۰۲، ١٧٥، ٢١٢٧، ٧٤٠٧۔٧١٢٤: حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ حَفْصِ :۷۱۲۴: سعد بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى عَنْ إِسْحَاقَ شيبان بن عبد الرحمن) نے ہمیں بتایا۔انہوں بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَس نے يحجي (بن) ابی کثیر ) سے ، انہوں نے اسحاق بن بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عبد الله بن ابی طلحہ سے، انہوں نے حضرت انس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَجِيءُ الدَّجَّالُ حَتَّى بن مالک سے روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی يَنْزِلَ فِي نَاحِيَةِ الْمَدِينَةِ ثُمَّ تَرْجُفُ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دجال آئے گا اور آکر مدینہ کے قریب ایک طرف اُترے گا پھر مدینہ تین بار لرزہ کھائے گا اور ہر ایک کافر اور منافق نکل کر اس کے پاس جائے گا۔الْمَدِينَةُ ثَلَاثَ رَجَفَاتٍ فَيَخْرُجُ إِلَيْهِ كُلُّ كَافِرٍ وَمُنَافِقِ۔أطرافه : ١٨٨١، ٧١٣٤، ٧٤٧٣- ٧١٢٥: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ ۷۱۲۵: عبد العزیز بن عبد اللہ نے ہم سے بیان اللَّهِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ کیا کہ ابراہیم بن سعد نے ہمیں بتایا۔اُنہوں نے عَنْ جَدِهِ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے ان کے دادا سے، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَدْخُلُ اُن کے دادا نے حضرت ابو بکرہ سے، انہوں نے الْمَدِينَةَ رُعْبُ الْمَسِيحَ الدَّجَّالِ وَلَهَا في صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: مدینہ میں مسیح دجال کا رعب داخل نہیں ہو گا اور يَوْمَئِذٍ سَبْعَةُ أَبْوَابٍ عَلَى كُلِّ بَابٍ مَلَكَان۔أطرافه : ١٨٧٩، ٧١٢٦ - اس زمانہ میں اس کے سات دروازے ہوں گے ہر دروازے پر دو دو فرشتے ہوں گے۔