صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 333 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 333

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۳۳۳ ۹۲ - كتاب الفتن أَخُو عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ لِأُمِّهِ قَالَهُ لئے پھرے گا اور کسی کو نہ پائے گا جو اس کو قبول أَبُو عَبْدِ اللهِ ۔ کرے۔ مسدد نے کہا: حارثہ عبید اللہ بن عمر کے أطرافه : ١٤١١، ١٤٢٤- ان کی ماں کی طرف سے بھائی تھے، بقول ابو عبد اللہ (امام بخاری) کے۔ ۷۱۲۱: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۷۱۲۱: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزَّنَادِ عَنْ عَبْدِ نے ہمیں بتایا۔ ابو زناد نے ہم سے بیان کیا۔ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ اُنہوں نے عبد الرحمن سے ، عبد الرحمن نے حضرت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُومُ ابوہریرہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ السَّاعَةُ حَتَّى تَقْتَتِلُ فِئَتَانِ عَظِيمَتَانِ وسلم نے فرمایا: وہ گھڑی بر پا نہیں ہو گی جب تک تَكُونُ بَيْنَهُمَا مَقْتَلَةٌ عَظِيمَةٌ دَعْوَتُهُمَا کہ دو بڑے بڑے گروہ آپس میں نہ لڑیں۔ اُن وَاحِدَةً وَحَتَّى يُبْعَثَ دَجَّالُونَ كَذَّابُونَ دونوں کے درمیان بہت ہی بڑی لڑائی ہو گی ۔ اُن قَرِيبٌ مِنْ ثَلَاثِينَ كُلُّهُمْ يَزْعُمُ أَنَّهُ کا دعویٰ ایک ہی ہو گا اور جب تک کہ تیس کے رَسُولُ اللَّهِ وَحَتَّى يُقْبَضَ الْعِلْمُ وَتَكْثَرَ قریب دجال ظاہر نہ ہو جائیں ان میں سے ہر ایک یہ دعویٰ کرے گا کہ وہ اللہ کا رسول ہے اور جب الزَّلَازِلُ وَيَتَقَارَبَ الزَّمَانُ وَتَظْهَرَ الْفِتَنُ وَيَكْثُرَ الْهَرْجُ وَهُوَ الْقَتْلُ وَحَتَّى يَكْفُر تک کہ علم اٹھانہ لیا جائے اور زلزلے کثرت سے نہ آئیں اور زمانہ جلدی جلدی نہ گزر جائے اور فتنے فِيكُمُ الْمَالُ فَيَفِيضَ حَتَّى يُهِمَّ رَبَّ نہ ہولیں اور قتل و خونریزی بہت نہ ہوئے اور جب الْمَالِ مَنْ يَقْبَلُ صَدَقَتَهُ وَحَتَّى يَعْرِضَهُ تیک کہ تم میں مال اس کثرت سے نہ ہو جائے کہ وہ فَيَقُولَ الَّذِي يَعْرِضُهُ عَلَيْهِ لَا أَرَبَ (پانی کی طرح) بہنے لگ جائے یہاں تک کہ مال لِي بِهِ وَحَتَّى يَتَطَاوَلَ النَّاسُ فِي الْبُنْيَانِ وَالے کو یہ فکر رہے گی کہ کون اس کا صدقہ قبول وَحَتَّى يَمُرَّ الرَّجُلُ بِقَبْرِ الرَّجُلِ فَيَقُولُ کرے گا یہاں تک کہ وہ پیش کرے گا اور وہ شخص يَا لَيْتَنِي مَكَانَهُ وَحَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ جس کے سامنے پیش کر رہا ہو گا کہے گا کہ مجھے اس مِنْ مَغْرِبِهَا فَإِذَا طَلَعَتْ وَرَاهَا النَّاسُ کی ضرورت نہیں اور جب تک کہ لوگ ایک دوسرے