صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 324
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۳۲۳ ۹۲ - كتاب الفتن باب ۲۱ : إِذَا قَالَ عِنْدَ قَوْمٍ شَيْئًا ثُمَّ خَرَجَ فَقَالَ بِخِلَافِهِ اگر کوئی شخص کسی قوم کے پاس کچھ کہے پھر باہر نکل کر اس کے خلاف کچھ اور کہے ۷۱۱۱: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ااا: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے ایوب سے ، نَافِعٍ قَالَ لَمَّا خَلَعَ أَهْلُ الْمَدِينَةِ يَزِيدَ ایوب نے نافع سے روایت کی۔ نافع نے کہا کہ بْنَ مُعَاوِيَةَ جَمَعَ ابْنُ عُمَرَ حَشَمَهُ جب مدینہ والوں نے یزید بن معاویہ کی خلافت) ستکش ہونے کا فیصلہ کر لیا تو حضرت ابن عمر سے و وَوَلَدَهُ فَقَالَ إِنِّي سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى نے اپنے خادم اور اپنے بیٹے جمع کئے اور کہنے لگے : اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ يُنْصَبُ لِكُلِّ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا کہ غَادِرٍ لِوَاءٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَإِنَّا قَدْ بَايَعْنَا قیامت کے دن ہر دغا باز کے لئے ایک جھنڈا هَذَا الرَّجُلَ عَلَى بَيْعِ اللهِ وَرَسُولِهِ نصب کیا جائے گا اور دیکھو ہم نے اس شخص کی وَإِنِّي لَا أَعْلَمُ غَدْرًا أَعْظَمَ مِنْ أَنْ بیعت اللہ اور اُس کے رسول کی بیعت کے موافق يُبَايَعَ رَجُلٌ عَلَى بَيْعِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ ثُمَّ کی تھی اور میں اس سے بڑھ کر اور کوئی دغا بازی يُنْصَبُ لَهُ الْقِتَالُ وَإِنِّي لَا أَعْلَمُ أَحَدًا نہیں جانتا کہ اللہ اور اس کے رسول کی بیعت کے مطابق کسی شخص کی بیعت کی جائے پھر اس سے مِنْكُمْ خَلَعَهُ وَلَا بَايَعَ فِي هَذَا الْأَمْرِ لڑائی چھیڑ دی جائے اور تم میں سے جس کے متعلق إِلَّا كَانَتِ الْفَيْصَلَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ۔ بھی مجھے یہ معلوم ہوا کہ وہ خلافت سے الگ ہوا یا أطرافه : ۳۱۸۸ ، ٦١۷۷، ٦١٧٨، ٦٩٦٦۔ اس معاملہ میں کسی دوسرے کی بیعت کی تو میرے اور اس کے درمیان جدائی ہو گی۔ ۷۱۱۲: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ۷۱۱۲: احمد بن یونس نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ عَنْ عَوْفٍ عَنْ ابو شہاب نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے عوف سے، أَبِي الْمِنْهَالِ قَالَ لَمَّا كَانَ ابْنُ زِيَادٍ عوف نے ابو منہال سے روایت کی۔ اُنہوں نے