صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 325
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۳۲۵ ۹۲ - كتاب الفتن 包 وَمَرْوَانُ بِالشَّامِ وَثَبَ ابْنُ الزُّبَيْرِ بِمَكَّةَ کہا: جب ابن زیاد اور مردان شام میں تھے اور وَوَثَبَ الْقُرَّاءُ بِالْبَصْرَةِ فَانْطَلَقْتُ مَعَ حضرت ابن زبیر مکہ میں آئے اور قاری (اس أَبِي إِلَى أَبِي بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيِّ حَتَّى وقت یہ لفظ خوارج کے لیے مستعمل تھا) بصرہ میں دَخَلْنَا عَلَيْهِ فِي دَارِهِ وَهُوَ جَالِسٌ کود پڑے تو میں اپنے باپ کے ساتھ حضرت فِي ظِلِّ عُلِيَّةٍ لَهُ مِنْ قَصَبٍ فَجَلَسْنَا ابو برزہ اسلمی کی طرف چلا گیا ہم اُن کے پاس اُن کے گھر میں گئے اور وہ اپنے بانس کے ایک إِلَيْهِ فَأَنْشَأَ أَبِي يَسْتَطْعِمُهُ الْحَدِيثَ بالا خانے کے سایہ میں بیٹھے تھے۔ اُن کے پاس فَقَالَ يَا أَبَا بَرْزَةَ أَلَا تَرَى مَا وَقَعَ فِيهِ جاکر بیٹھے اور میرا باپ مزے لے لے کر باتیں النَّاسُ؟ فَأَوَّلُ شَيْءٍ سَمِعْتُهُ تَكَلَّمَ بِهِ کرنے لگا کہ تا وہ بھی بات کریں اور انہوں نے إِنِّي احْتَسَبْتُ عِنْدَ اللَّهِ أَنِّي أَصْبَحْتُ کہا: ابو برزہ کیا آپ اس فتنہ کو نہیں دیکھتے جس سَاخِطًا عَلَى أَحْيَاءِ قُرَيْشٍ إِنَّكُمْ يَا میں لوگ پڑے ہیں؟ تو پہلی بات جو میں نے اُن مَعْشَرَ الْعَرَبِ كُنْتُمْ عَلَى الْحَالِ الَّذِي کو کہتے ہوئے سنی وہ یہ تھی کہ میں نے اس کو اللہ عَلِمْتُمْ مِنَ الدِّلَّةِ وَالْقِلَّةِ وَالضَّلَالَةِ کے نزدیک موجب ثواب سمجھا ہے کہ میں قریش وَإِنَّ اللَّهَ أَنْقَذَكُمْ بِالْإِسْلَامِ وَبِمُحَمَّدٍ کے قبیلوں پر ناراض ہوں۔ اے عرب کے لوگو ! صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى بَلَغَ بِكُمْ تم اس ذلت اور غربت اور گمراہی کی حالت کو جانتے مَا تَرَوْنَ وَهَذِهِ الدُّنْيَا الَّتِي أَفْسَدَتْ ہی ہو جس میں کہ تم تھے اور اللہ نے تمہیں اسلام بَيْنَكُمْ إِنَّ ذَاكَ الَّذِي بِالشَّامِ وَاللہ کے طفیل اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے إِنْ يُقَاتِلُ إِلَّا عَلَى دُنْيَا وَإِنَّ هَؤُلَاءِ بچا کر اس حالت تک پہنچا دیا ہے جو تم دیکھ رہے ذریعہ سے ہو اور یہ دنیا ہے جس نے تمہارے درمیان بگاڑ الَّذِينَ بَيْنَ أَظْهُرِكُمْ وَاللَّهِ إِنْ يُقَاتِلُونَ ڈال دیا ہے اور وہ شخص جو شام میں ہے اللہ کی قسم إِلَّا عَلَى دُنْيَا وَإِنَّ ذَاكَ الَّذِي بِمَكَّةَ وہ بھی تو صرف دنیا پر لڑ رہا ہے اور یہ لوگ جو وَاللَّهِ إِنْ يُقَاتِلُ إِلَّا عَلَى الدُّنْيَا۔ تمہارے درمیان ہیں بخدا یہ بھی دنیا پر ہی لڑ رہے ہیں اور وہ شخص جو مکہ میں ہے اللہ کی قسم وہ بھی طرفه : ۷۲۷۱ دنیا پر ہی لڑ رہا ہے۔