صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 313
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۳۱۳ ۹۲ - كتاب الفتن عَمَّارٌ مَا رَأَيْتُ مِنْكُمَا مُنْذُ أَسْلَمْتُمَا کوئی ناپسندیدہ بات کی ہو جو تم اس معاملے میں أَمْرًا أَكْرَهَ عِنْدِي مِنْ إِبْطَائِكُمَا عَنْ کر رہے ہو تو حضرت عمار نے کہا: جب سے تم هَذَا الْأَمْرِ وَكَسَاهُمَا حُلَّةً ثُمَّ رَاحُوا دونوں مسلمان ہوئے ہو میں نے تم سے کبھی کوئی بات نہیں دیکھی جو تمہاری اس دیر سے بڑھ کر إِلَى الْمَسْجِدِ۔ میرے نزدیک ناپسندیدہ ہو جو تم اس معاملہ میں طرفه : ٧١٠٦ - کر رہے ہو اور اُنہوں نے ان دونوں کو ایک ایک نیا جوڑا پہنا یا پھر وہ مسجد کو چل دیئے۔ ٧١٠٥، ۷١٠٦، ۷۱۰۷: حَدَّثَنَا ۰۷ ۰۶۰۷۱ ۰۵،۷۱ ۷۱: عبدان نے ہم سے بیان عَبْدَانُ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ کیا۔ اُنہوں نے ابوحمزہ سے ، ابوحمزہ نے اعمش سے، عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ قَالَ كُنْتُ أَمش نے شقیق بن سلمہ سے روایت کی۔ اُنہوں نے صَحِبْتَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابو موسی اور جَالِسًا مَعَ أَبِي مَسْعُودٍ وَأَبِي مُوسَى کہا: میں حضرت ابو مسعود اور حضرت ابوم وَعَمَّارٍ فَقَالَ أَبُو مَسْعُودٍ مَا مِنْ حضرت عمار کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا حضرت ابو سعود أَصْحَابِكَ أَحَدٌ إِلَّا لَوْ شِئْتُ لَقُلْتُ نے کہا: تمہارے ساتھیوں میں سے جتنے بھی ہیں فِيهِ غَيْرَكَ وَمَا رَأَيْتُ مِنْكَ شَيْئًا مُنْذُ اگر میں چاہوں تمہارے سوا ان میں سے ہر ایک کا عیب بیان کروں اور جب سے تم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں رہنے لگے میں نے تم سے أَعْيَبَ عِنْدِي مِنَ اسْتِسْرَاعِكَ فِي کوئی ایسی بات نہیں دیکھی جا جو تمہاری اس جلد بازی جو تمہاری اس هَذَا الْأَمْرِ قَالَ عَمَّارٌ يَا أَبَا مَسْعُودٍ سے بڑھ کر میرے نزدیک معیوب ہو جو تم اس وَمَا رَأَيْتُ مِنْكَ وَلَا مِنْ صَاحِبِكَ معاملہ میں کر رہے ہو۔ حضرت عمار نے کہا: ابو سعود هَذَا شَيْئًا مُنْذُ صَحِبْتُمَا النَّبِيَّ صَلَّی میں نے نہ تم سے اور نہ تمہارے اس ساتھی سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْيَبَ عِنْدِي مِنْ جب سے کہ تم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں إِبْطَائِكُمَا فِي هَذَا الْأَمْرِ۔ فَقَالَ أَبُو رہنے لگے کوئی ایسی بات نہیں دیکھی جو تمہاری اس مَسْعُودٍ - وَكَانَ مُوسِرًا - يَا غُلَامُ ڈھیل سے میرے نزدیک بڑھ کر معیوب ہو جو تم اس