صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 297 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 297

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۹۷ ۹۲ - كتاب الفتن اسلام دشمن طاقتوں کے حسد کی آگ کو شعلہ زن کر رہا تھا۔ حضرت عمرہ کا پاک وجود ان طوفانوں کے آگے سد سکندری بنا ہوا تھا۔ آپ کی شہادت سے وہ باب العافیت ٹوٹ گیا اور فتنوں کی لہریں موج در موج آگے بڑھنے لگیں۔ بعض صحابہ جن میں حضرت سلمہ بن اکوٹ بھی تھے ان فتنوں سے بچنے کے لیے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ان ارشادات کی روشنی میں آبادیوں سے باہر گوشہ نشین ہو گئے۔ حضرت سلمہ بن اکوع کی ۷۴ ہجری میں مدینہ میں ۸۰ سال کی عمر میں وفات ہوئی۔ ریزہ مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک مقام ہے علامہ عینی لکھتے ہیں ربذہ وہ جگہ ہے جسے حضرت عمر نے صدقہ کے اونٹوں کے لیے چراگاہ بنایا تھا یہ مدینہ سے تین مراحل پر ذات عرق کی جانب ہے۔ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: صا - (عمدة القاری، جزء ۲۴ صفحہ ۱۹۷) اصل بات یہ ہے کہ بعض اوقات حُب دنیا کا غلبہ بھی سلب ایمان کا باعث ہو جایا کرتا ہے لہذا دنیوی امور میں بہت انہماک اور دنیوی امور کو اتنی اہمیت دے دینا که گویا دین ایمان اور آخرت کی پروا ہی نہ رہے ۔ یہ بھی خطرناک زہریلا مرض ۔ یہ تو وہ زمانہ ہے جس کے متعلق رسول اکرم صلی الم نے فرمایا کہ تم پہاڑوں کی چوٹیوں پر چلے جاؤ ، درختوں کے تنوں سے لگ جاؤ اور جس طرح سے بن پڑے زمانہ کے فتن سے اپنے ایمان کو سلامت رکھنے کی کوشش کرو۔ پس اگر بحالت مجبوری کوئی احمدی اکیلا ہی ہو تو اسے تنہا ہی نماز گزار لینی چاہیے اور کوشش اور دعا کرنی ہے۔ یہ چاہیے کہ خدا اُسے جماعت بنادے۔“ (ملفوظات، جلد ۵ صفحہ ۵۲۶) بَاب ١٥ : التَّعَوُّذُ مِنَ الْفِتَنِ فتنوں سے پناہ مانگنا ۷۰۸۹: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ ۷۰۸۹: معاذ بن فضالہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ هشام (دستوائی) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَأَلُوا النَّبِيَّ صَلَّى سے، قتادہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى أَحْفَوْهُ بِالْمَسْأَلَةِ روایت کی ۔ اُنہوں نے کہا: لوگوں نے نبی صلی اللہ فَصَعِدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علیہ وسلم سے سوالات کرنے شروع کئے اور اتنے ذَاتَ يَوْمِ الْمِنْبَرَ فَقَالَ لَا تَسْأَلُونِي کئے کہ اُنہوں نے آپ کو پوچھتے پوچھتے تنگ کر