صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 290
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۹۰ ۹۲ - كتاب الفتن وَتُنْكِرُ ۔ قُلْتُ فَهَلْ بَعْدَ ذَلِكَ الْخَيْرِ کسی اور راستے کی طرف رہنمائی کریں گے۔ ان مِنْ شَرِّ؟ قَالَ نَعَمْ دُعَاةٌ عَلَى أَبْوَابِ میں کچھ اچھی باتیں بھی تم دیکھو گے اور بری جَهَنَّمَ مَنْ أَجَابَهُمْ إِلَيْهَا قَذَفُوهُ فِيهَا باتیں بھی پاؤ گے۔ میں نے کہا: کیا اس بھلائی کے قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ صِفْهُمْ لَنَا ؟ قَالَ بعد بھی کوئی شر ہے؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ جہنم هُمْ مِنْ جِلْدَتِنَا وَيَتَكَلَّمُونَ بِأَلْسِنَتِنَا کے دروازے پر بلانے والے ہوں گے جو اُن کی قُلْتُ فَمَا تَأْمُرُنِي إِنْ أَدْرَكَنِي ذَلِكَ ؟ مان کر ان دروازوں کی طرف گیا تو وہ اس کو اُن قَالَ تَلْزَمُ جَمَاعَةَ الْمُسْلِمِينَ میں پھینک دیں گے۔ میں نے کہا: یا رسول الله ! وَإِمَامَهُمْ قُلْتُ فَإِنْ لَمْ يَكُنْ لَهُمْ اُن لوگوں کا حال ہمارے لئے بیان فرمائیں۔ آپ نے فرمایا: وہ ہماری ہی قوم میں سے ہوں گے اور جَمَاعَةٌ وَلَا إِمَامٌ؟ قَالَ فَاعْتَزِلْ تِلْكَ ہماری ہی زبان میں باتیں کریں گے۔ میں الْفِرَقَ كُلَّهَا وَلَوْ أَنْ تَعَضَ بِأَصْلِ نے کہا تو پھر آپ مجھے کیا حکم دیتے ہیں اگر اس شَجَرَةٍ حَتَّى يُدْرِكَكَ الْمَوْتُ وَأَنْتَ زمانے نے مجھے پالیا ؟ آپ نے فرمایا: مسلمانوں کی عَلَى ذَلِكَ۔ أطرافه : ٣٦٠٦ ، ٣٦٠٧- جماعت اور اُن کے امام کے ساتھ رہنا۔ میں نے کہا: اگر ان کی جماعت نہ ہو اور نہ کوئی امام ؟ آپ نے فرمایا: تو پھر ان تمام فرقوں سے الگ رہنا گو تم درخت کی جڑ ہی کو چباؤ اور ایسی حالت میں تمہیں موت بھی آجائے۔ تشريح : كَيْفَ الْأَمْرُ إِذَا لَمْ تَكُنْ جَمَاعَةٌ: جب جماعت نہ ہوتو پھر کیا رویہ ہو۔ فرمایا: فاعتزل تِلْكَ الْفِرَقَ كُلَّهَا تمام فرقوں سے الگ رہنا کسی فرقے میں شامل نہ ہونا۔ افتراق امت کے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ نصیحت کتنی بڑی ہدایت اور مینارہ نور ہے کہ ر مینارہ نور ہے کہ کسی فرقہ کا حصہ نہ بنا جب تک کوئی امام اور اس کی قائم کر دہ جماعت معرض وجود میں نہ آجائے۔ جب اس امام کا ظہور ہو جائے کون اور وہ ایک جماعت کا قیام کریں تو جماعت المسلمین اور ان کے امام کے ساتھ چمٹ جانا۔ یہ کون سی جماعت اور کہ سا امام ہے ؟ ہر فرقہ اور ہر جماعت اپنا امام و پیشوا بنا کر اس کی مطیع بنی ہوتی ہے اور ہر ایک یہ دعوی کرتا ہے اور اس