صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 271
صحيح البخاری جلد ۱۶ ۲۷۱ ۹۲ - کتاب الفتن يَدَيْ السَّاعَةِ لَأَيَّامًا يَنْزِلُ فِيهَا الْجَهْلُ کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس گھڑی سے وَيُرْفَعُ فِيهَا الْعِلْمُ وَيَكْفُرُ فِيهَا الْهَرْجُ پہلے ایسے دن ہوں گے کہ جن میں جہالت ڈیرا وَالْهَرْجُ الْقَتْلُ۔أطراف الحديث ٧٠٦٢: ٧٠٦٦، ٧٠٦٧ - أطراف الحديث ٧٠٦٣: ٧٠٦٤ ٧٠٦٥ ٧٠٦٧۔ڈال لے اور اُن میں علم اُٹھا لیا جائے گا اور اُن میں ہرج بہت ہو گا اور ہر ج کے معنی ہیں خونریزی۔٧٠٦٤: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ ۷۰۶۴: عمر بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ میرے حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ حَدَّثَنَا باپ نے ہمیں بتایا۔اعمش نے ہم سے بیان کیا۔شَقِيقٌ قَالَ جَلَسَ عَبْدُ اللَّهِ وَأَبُو مُوسَى شقیق نے ہمیں بتایا۔اُنہوں نے کہا: حضرت عبد اللہ اور حضرت ابو موسیٰ بیٹھے ہوئے تھے اور فَتَحَدَّثَا فَقَالَ أَبُو مُوسَى قَالَ النَّبِيُّ دونوں باتیں کر رہے تھے۔حضرت ابو موسی نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ بَيْنَ يَدَيْ کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس گھڑی سے السَّاعَةِ أَيَّامًا يُرْفَعُ فِيهَا الْعِلْمُ وَيَنْزِلُ پہلے ایسے دن ہوں گے جن میں علم اُٹھا لیا جائے گا فِيهَا الْجَهْلُ وَيَكْفُرُ فِيهَا الْهَرْجُ اور اُن میں جہالت ڈیرا ڈالے گی اور اُن میں ہرج وَالْهَرْجُ الْقَتْلُ۔بہت ہو گا اور ہر ج کے معنی ہیں خونریزی۔أطرافه : ٧٠٦٣ ٧٠٦٥ ٧٠٦٧ - ٧٠٦٥: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ۷۰۶۵: قتیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ جریر نے ہمیں عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلِ قَالَ إِنِّي بتایا اُنہوں نے اعمش سے، اعمش نے ابو وائل لَجَالِسٌ مَعَ عَبْدِ اللَّهِ وَأَبِي مُوسَى سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں حضرت عبد اللہ اور حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہما کے پاس رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فَقَالَ أَبُو مُوسَى بیٹھا ہوا تھا کہ اتنے میں حضرت ابو موسیٰ نے کہا: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں نے بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسا ہی سنا اور مِثْلَهُ وَالْهَرْجُ بِلِسَانِ الْحَبَشَةِ الْقَتْلُ ہرج حبشی زبان میں قتل کو کہتے ہیں۔أطرافه : ٧٠٦٣، ٠٧٠٦٤ ٧٠٦٧- ٧٠٦٦: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ٧٠٢٧: محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ وَاصِل نے ہمیں بتایا۔شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں