صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 270 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 270

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۷۰ ۹۲ - كتاب الفتن بَابه : ظُهُورُ الْفِتَنِ فتنوں کا ظہور ہونا ٧٠٦١: حَدَّثَنَا عَيَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ ۷۰۶۱ : عياش بن ولید نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنِ عبد الاعلى بن عبدالاعلیٰ) نے ہمیں بتایا۔ معمر الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ نے ہم سے بیان کیا۔ اُنہوں نے زہری سے، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ زہری نے سعید سے، سعید نے حضرت ابو ہریرہ يَتَقَارَبُ الزَّمَانُ وَيَنْقُصُ الْعَمَلُ سے ، حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے وَيُلْقَى الشُّحُ وَتَظْهَرُ الْفِتَنُ وَيَكْفُرُ روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: زمانہ قریب ہوتا جائے الْهَرْجُ قَالُوا يَا رَسُولَ اللهِ أَيُّمَا هُوَ ؟ گا عمل کم ہوتے جائیں گے اور بغل دلوں میں ڈال دیا جائے گا اور فتنے بہت پھوٹ پڑیں گے اور قَالَ الْقَتْلُ الْقَتْلُ۔ ہرج بہت ہو گا۔ صحابہ نے پوچھا: یا رسول اللہ ! یہ ہرج کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا: خونریزی مار دھاڑ۔ وَقَالَ شُعَيْبٌ وَيُونُسُ وَاللَّيْثُ وَابْنُ اور شعیب اور یونس اور لیٹ اور زہری کے بھتیجے أَخِي الزُّهْرِيِّ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ حُمَيْدٍ نے بھی یہی نقل کیا۔ اُنہوں نے زہری سے ، زہری عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله نے حمید سے حمید نے حضرت ابو ہریرہ سے ، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ أطرافه : ٨٥ ١٠٣٦، ١٤١٢، ۳٦٠٨ ، ۳۶۰۹ ، ٤٦٣٥، ٤٦٣٦، ٦٠٣٧، ٦٥٠٦ ، ٦٩٣٥، ۷۱۲۱ ،۷۱۱٥ ٧٠٦٢ - ٧٠٦٣: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ۷۰۶۳-۷۰۶۲: مسدد نے ہم سے بیان کیا۔ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى عَنِ عبید اللہ بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا۔ اُنہوں الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ قَالَ كُنْتُ مَعَ نے اعمش سے، اعمش نے شقیق سے روایت کی۔ عَبْدِ اللَّهِ وَأَبِي مُوسَی فَقَالَا قَالَ شقیق نے کہا: میں حضرت عبد اللہ بن مسعود) النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ بَيْنَ اور حضرت ابو موسیٰ کے ساتھ تھا اُن دونوں نے