صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 238 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 238

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۳۸ ٩١ - كتاب التعبير فَلْيَتَعَوَّذْ بِاللهِ مِنْ شَرِّهَا وَمِنْ شَرِّ جب ایسا خواب دیکھے جسے ناپسند کرتا ہو تو چاہیے الشَّيْطَانِ وَلْيَغْفِلْ ثَلَاثًا وَلَا يُحَدِّثْ کہ وہ اس کے شر سے اور شیطان کے شر سے اللہ کی پناہ مانگے اور تین بار تھوکے اور کسی سے بھی بِهَا أَحَدًا فَإِنَّهَا لَنْ تَضُرَّهُ۔ اس کو بیان نہ کرے تو وہ قطعاً نقصان نہیں پہنچائے گی۔ أطرافه: ٣٢٩٢ ٥٧٤٧، ٦٩٨٤، ٦٩٨٦ ، ٦٩٩٥، ٦٩٩٦ ، ٧٠٠٥۔ ٧٠٤٥ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ ۷۰۴۵ : ابراہیم بن حمزہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي حَازِمٍ وَالدَّرَاوَرْدِيُّ ابن ابی حازم اور دراوری نے مجھے بتایا۔ انہوں عَنْ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ خَبَّابٍ عَنْ نے یزید بن عبد اللہ ) سے۔ یزید نے عبد اللہ بن أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ خباب سے، عبد اللہ نے حضرت ابو سعید خدریؓ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا سے روایت کی کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ رَأَى أَحَدُكُمُ الرُّؤْيَا يُحِبُّهَا فَإِنَّهَا مِنَ علیہ وسلم سے سنا۔ آپؐ فرماتے تھے: جب تم میں اللهِ فَلْيَحْمَدِ اللَّهَ عَلَيْهَا وَلْيُحَدِّثْ سے کوئی ایسا خواب دیکھے جس کو وہ پسند کرتا ہو تو وہ اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اس لئے اس خواب بِهَا وَإِذَا رَأَى غَيْرَ ذَلِكَ مِمَّا يَكْرَهُ کے دیکھنے پر اللہ کا شکر ادا کرے اور اس کو بیان فَإِنَّمَا هِيَ مِنَ الشَّيْطَانِ فَلْيَسْتَعِذْ مِنْ کرے اور اگر اُس نے اس کے سوا کوئی ایسا خواب شَرِّهَا وَلَا يَذْكُرْهَا لِأَحَدٍ فَإِنَّهَا لَنْ دیکھا ہے جس کو ناپسند کرتا ہو تو وہ شیطان کی تَضُرَّهُ۔ أطرافه: ٦٩٨٥ طرف سے ہی ہوتا ہے چاہیے کہ وہ اس کے شر سے پناہ مانگے اور کسی سے اس کا ذکر نہ کرے تو وہ پھر ہر گز اس کو نقصان نہ دے گی۔ تشريح : إِذَا رَأَى مَا يُكْرَة فَلَا يُخيرُ بِهَا وَلَا يَذْكُرُهَا: جب کوئی ایسی خواب دیکھے ہے ناپسند کرتا ہو تو وہ نہ کسی کو بتائے ، نہ کسی سے اس کا ذکر کرے۔ بعض خواہیں جنہیں انسان نا پسند کرتا ہے اور ان سے خوف زدہ ہوتا ہے۔ اور عام خیال یہی ہوتا ہے کہ یہ شیطان کی طرف سے دکھائی گئی ہیں یا انسان کے لاشعور میں جو خوف بیٹھے ہوتے ہیں وہ تحت الشعور سے خوابوں کی صورت میں انسان کے شعور میں آکر اس کے لیے