صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 235 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 235

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۳۵ بَاب ٤٥: مَنْ كَذَبَ فِي حُلُمِهِ جس نے اپنی خواب کے متعلق جھوٹ بولا ۹ - كتاب التعبير ٧٠٤٢: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۷۰۴۲: علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِكْرِمَةَ سفيان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله ایوب سے، ایوب نے عکرمہ سے، عکرمہ نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ تَحَلَّمَ بِحُلْم لَمْ حضرت ابن عباس سے، انہوں نے نبی صلی اللہ يَرَهُ كُلَّفَ أَنْ يُعْقِدَ بَيْنَ شَعِيرَتَيْن علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: جس نے وَلَنْ يَفْعَلَ وَمَنِ اسْتَمَعَ إِلَى حَدِيثِ ایسا خواب بنایا جو اس نے نہیں دیکھا اسے مجبور کیا قَوْمِ وَهُمْ لَهُ كَارِهُونَ أَوْ يَفِرُّونَ مِنْهُ جائے گا کہ دو بالوں کے درمیان گرہ دے اور وہ صُبَّ فِي أُذُنِهِ الْآنْكُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ہر گز نہ کر سکے گا اور جس نے لوگوں کی بات سننے يرون وَمَنْ صَوَّرَ صُورَةً عُذِبَ وَكُلَّفَ أَنْ کے لئے کان لگائے اور وہ اس کو ناپسند کرتے ہوں یا اس سے بھاگ رہے ہوں تو قیامت کے يَّنْفُخَ فِيهَا وَلَيْسَ بِنَافِخِ۔قَالَ سُفْيَانُ دن اس کے کان میں سیسہ ڈالا جائے گا اور جس وَصَلَهُ لَنا أَيُّوبُ۔أطرافه: ٢٢٢٥، ٥٩٦٣- نے کوئی مورت بنائی اُسے بھی سزادی جائے گی اور اسے مجبور کیا جائے گا کہ اس میں جان پھونکے اور وہ پھونکنے کا نہیں۔سفیان نے کہا: ایوب نے ہم سے یہ حدیث موصولاً بیان کی وَقَالَ قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ اور قتیبہ بن سعید) نے کہا: ہم سے ابو عوانہ نے قَتَادَةَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ بیان کیا۔انہوں نے قتادہ سے، قتادہ نے عکرمہ قَوْلَهُ مَنْ كَذَبَ فِي رُؤْيَاهُ۔وَقَالَ سے ، عکرمہ نے حضرت ابوہریرہ سے اُن کا یہ شُعْبَةُ عَنْ أَبِي هَاشِمِ الرُّمَّانِي سَمِعْتُ قول روایت کیا کہ جس نے اپنے خواب کے عِكْرِمَةَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ قَوْلَهُ مَنْ متعلق جھوٹ بولا۔اور شعبہ نے ابو ہاشم رمانی