صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 216 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 216

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۱۶ ٩١ - كتاب التعبير باب ۳۲: الْوُضُوءُ فِي الْمَنَامِ خواب میں وضو کرنا ٧٠٢٥: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۷۰۲۵ : يحي بن بکیر نے مجھ سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے عقیل سے، عقیل نے شِهَابٍ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ ابن شہاب سے روایت کی۔ سعید بن مسیب نے أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ بَيْنَمَا نَحْنُ جُلُوسٌ مجھے بتایا کہ حضرت ابو ہریرہ نے کہا: ہم رسول اللہ عِنْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ صلى اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اتنے وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ رَأَيْتُنِي فِي میں آپؐ نے فرمایا کہ میں سویا ہوا تھا کہ میں نے الْجَنَّةِ فَإِذَا امْرَأَةٌ تَتَوَضَّأُ إِلَى جَانِبِ اپنے آپ کو جنت میں دیکھا۔ تو یکا یک کیا دیکھتا ہوں کہ ایک عورت ہے جو محل کے ایک طرف قَصْرٍ فَقُلْتُ لِمَنْ هَذَا الْقَصْرُ فَقَالُوا ہو کر وضو کر رہی ہے۔ میں نے کہا: یہ محل کس کا لِعُمَرَ فَذَكَرْتُ غَيْرَتَهُ فَوَلَّيْتُ مُدْبِرًا ہے؟ انہوں نے کہا: عمر کا۔ مجھے ان کی غیرت فَبَكَى عُمَرُ وَقَالَ عَلَيْكَ - بِأَبِي یاد آئی اور میں پیٹھ پھیر کر وہاں سے چلا ں سے چلا آیا۔ یہ سن أَنْتَ وَأُمِّي يَا رَسُولَ اللَّهِ - أَغَارُ؟ کر حضرت عمر رو پڑے اور کہنے لگے : یا رسول الله ! میرے ماں باپ آپ پر قربان، کیا آپ پر بھی میں غیرت کھاؤں گا؟ أطرافه: ٣٢٤٢، ٣٦٨٠، ٥٢٢٧، ٧٠٢٣- باب ٣٣: الطَّوَافُ بِالْكَعْبَةِ فِي الْمَنَامِ خواب میں کعبہ کا طواف کرنا ٧٠٢٦: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۷۰۲۶ : ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي سَالِمُ نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے زہری سے روایت کی بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ کہ مجھے سالم بن عبداللہ بن عمر نے خبر دی کہ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا رسول