صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 210 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 210

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۱۰ ٩١ - كتاب التعبير لَأَرْجُو لَهُ الْخَيْرَ مِنَ اللَّهِ وَاللَّهِ مَا فَشَهَادَتِي عَلَيْكَ لَقَدْ أَكْرَمَكَ اللهُ ہمارے پاس آئے ۔ میں نے کہا: ابو سائب تم پر قَالَ وَمَا يُدْرِيكِ قُلْتُ لَا أَدْرِي وَاللهِ الله کی رحمت ہو۔ میری شہادت تمہارے متعلق قَالَ أَمَّا هُوَ فَقَدْ جَاءَهُ الْيَقِينُ إِنِّي تو یہ ہے کہ اللہ نے ضرور تمہیں نوازا ہے۔ آپؐ نے فرمایا: تمہیں کیسے معلوم ؟ میں نے کہا: اللہ کی قسم ! میں نہیں جانتی۔ آپ نے فرمایا: وہ تو اب أَدْرِي - وَأَنَا رَسُولُ اللَّهِ - - مَا يُفْعَلُ مر چکے ہیں میں ان کے لئے اللہ سے بھلائی کی بِي وَلَا بِكُمْ قَالَتْ أُمُّ الْعَلَاءِ فَوَاللهِ اُمید رکھتا ہوں۔ اللہ کی قسم ! میں نہیں جانتا حالا نکہ لَا أُزَكِّي أَحَدًا بَعْدَهُ قَالَتْ وَرَأَيْتُ میں اللہ کا رسول ہوں کہ میرے ساتھ کیا کیا جائے لِعُثْمَانَ فِي النَّوْمِ عَيْنًا تَجْرِي فَجِئْتُ گا اور نہ ہی تمہارے ساتھ۔ حضرت اُم العلاء رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہتی تھیں: اس کے بعد میں کسی کو بھی پاک نہیں فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ ذَاكِ عَمَلُهُ ھہراتی۔ کہتی تھیں: اور میں نے خواب میں يَجْرِي لَهُ۔ عثمان کا ایک چشمہ بہتے ہوئے دیکھا تو میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی میں نے آپ سے اس کا ذکر کیا آپ نے فرمایا: یہ اس کا عمل ہے، (چشمہ کوثر) جو اس کے لئے جاری ہے۔ أطرافه: ۱۲۴۳ ، ۲۹۸۷ ، ۳۹۲۹، ۷۰۰۳، ۷۰۰۴- بَاب ۲۸ : نَزْعُ الْمَاءِ مِنَ الْبِئْرِ حَتَّى يَرْوَى النَّاسُ کنوئیں سے پانی نکالنا تا کہ لوگ پی کر سیر ہوں رَوَاهُ أَبُو هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ اس کو روایت کیا۔ ۷۰۱۹: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۷۰۱۹: يعقوب بن ابراہیم بن کثیر نے ہم سے بْنِ كَثِيرٍ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ حَرْبٍ بیان کیا کہ شعیب بن حرب نے ہمیں بتایا۔ صخر حَدَّثَنَا صَخْرُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ حَدَّثَنَا نَافِعٌ بن جویریہ نے ہم سے بیان کیا۔ نافع نے ہمیں أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا حَدَّثَهُ بتایا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اُنہیں بتایا