صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 209 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 209

۲۰۹ صحیح البخاری جلد ۱۶ ۹۱ - كتاب التعبير عَوْفٍ أَبْيَنُ۔وَقَالَ يُونُسُ لَا أَحْسِبُهُ ابوہریرہ سے، حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ إِلَّا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علیہ وسلم سے اور بعض راویوں نے ان ساری باتوں فِي الْقَيْدِ۔قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ لَا کو حدیث میں ہی شامل کر دیا ہے اور عوف (اعرابی) تَكُونُ الْأَغْلَالُ إِلَّا فِي الْأَعْنَاقِ۔کا بیان سب سے زیادہ واضح ہے اور یونس نے کہا: طرفه: ۶۹۸۸۔بیری کے متعلق میں سمجھتا ہوں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ہی انہوں نے روایت کی۔ابو عبد اللہ (امام بخاری) نے کہا: أَغْلالُ یعنی طوق گردنوں میں ہی ہوتے ہیں۔باب ۲۷: الْعَيْنُ الْجَارِيَةُ فِي الْمَنَامِ خواب میں بہتا چشمہ دیکھنا ۷۰۱۸: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ ۷۰۱۸ عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرْ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ (بن) مبارک) نے ہمیں بتایا۔معمر نے ہمیں خبر خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أُمّ دی۔اُنہوں نے زہری سے، زہری نے خارجہ - وَهِيَ امْرَأَةٌ مِنْ نِسَائِهِمْ بن زيد بن ثابت سے، خارجہ نے حضرت اُم بَايَعَتْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ العلاقہ سے روایت کی اور وہ انہی کے خاندان کی الْعَلَاءِ عورتوں میں سے ایک عورت تھیں جنہوں نے وَسَلَّمَ - قَالَتْ طَارَ لَنَا عُثْمَانُ بْنُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی تھی وہ مَطْعُونٍ فِي السُّكْنَى حِينَ افْتَرَعَتِ کہتی تھیں: جب انصار نے مہاجرین کی سکونت الْأَنْصَارُ عَلَى سُكْنَى الْمُهَاجِرِينَ کے متعلق قرعے ڈالے تو عثمان بن مظعون گھر فَاشْتَكَى فَمَرَّضْنَاهُ حَتَّى تُوُفِّيَ ثُمَّ میں ٹھہرنے کے لئے ہمارے حصے میں آئے۔وہ جَعَلْنَاهُ فِي أَثْوَابِهِ فَدَخَلَ عَلَيْنَا بیمار ہو گئے اور ہم ان کی بیماری پرسی کرتے رہے۔رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جب فوت ہو گئے تو پھر ہم نے انہی کے کپڑوں فَقُلْتُ رَحْمَةُ اللهِ عَلَيْكَ أَبَا السَّائِبِ میں ان کو کفنایا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم