صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 208
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۰۸ ٩١ - كتاب التعبير بَاب ٢٦ : الْقَيْدُ فِي الْمَنَامِ خواب میں بیڑیاں دیکھنا ۷۰۱۷: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَبَّاحٍ ۷۰۱۷ : عبد اللہ بن صباح نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ عَوْفًا قَالَ معتمر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا میں نے عوف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ أَنَّهُ سَمِعَ ( بن الى جمیلہ ) سے سنا۔ اُنہوں نے کہا محمد بن أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللهِ سیرین نے ہم سے بیان کیا کہ اُنہوں نے حضرت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اقْتَرَبَ ابو ہریرہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ الزَّمَانُ لَمْ تَكَدُ رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ تَكْذِبُ علیہ وسلم نے فرمایا: جب وہ زمانہ آجائے گا تو مؤمن کا کوئی خواب بھی جھوٹا نہ ہو گا اور مومن وَرُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْءٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ کا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ وَمَا كَانَ مِنَ النُّبُوَّةِ ایک حصہ ہے۔ اور جو نبوت میں سے ہو وہ فَإِنَّهُ لَا يَكْذِبُ - قَالَ مُحَمَّدٌ وَأَنَا جھوٹ نہیں ہو سکتا۔ محمد بن سیرین) نے کہا أَقُولُ هَذِهِ - قَالَ وَكَانَ يُقَالُ الرُّؤْيَا اور میں بھی یہی کہتا ہوں۔ حضرت ابو ہریرہ کہتے ثَلَاثُ حَدِيثُ النَّفْسِ وَتَخْوِيفُ تھے۔ یہ کہا جاتا تھا کہ خواب تین قسم کا ہوتا الشَّيْطَانِ وَبُشْرَى مِنَ اللهِ فَمَنْ رَأَى ہے ۔ ایک نفسانی خیالات اور ایک شیطان کا ڈر اوا شَيْئًا يَكْرَهُهُ فَلَا يَقُصَّهُ عَلَى أَحَدٍ اور ایک اللہ کی طرف سے بشارت۔ اس لئے جو وَلْيَقُمْ فَلْيُصَلِّ قَالَ وَكَانَ يُكْرَهُ الْعُل شخص ایسی بات دیکھے جس کو وہ ناپسند کرتا ہو توہ اسے کسی سے بیان نہ کرے اور اُٹھ کر نماز في النَّوْمِ وَكَانَ يُعْجِبُهُمُ الْقَيْدُ پڑھے۔ (محمد بن سیرین) کہتے تھے۔ حضرت وَيُقَالُ الْقَيْدُ ثَبَاتٌ فِي الدِّينِ۔ وَرَوَى ابوهريرة خواب: ابو ہریرہ خواب میں گلے کا طوق برا سمجھتے تھے اور قَتَادَةُ وَيُونُسُ وَهِشَامٌ وَأَبُو هِلَالٍ پاؤں کی بیڑیاں اچھی سمجھتے تھے اور کہا جاتا ہے کہ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ بیڑی سے مراد دین کی مضبوطی ہے۔ اور قتادہ اور النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَدْرَجَهُ یونس اور ہشام اور ابو ہلال نے بھی اس حدیث کو بَعْضُهُمْ كُلَّهُ فِي الْحَدِيثِ وَحَدِيثُ ابن سیرین سے روایت کیا۔ اُنہوں نے حضرت