صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 205
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۰۵ ٩١ - كتاب التعبير بَاب ۲۲ : الْمَفَاتِيحُ فِي الْيَدِ ہاتھ میں چابیاں ۷۰۱۳: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ۷۰ : سعید بن عفیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ عَنِ ابْنِ نے ہمیں بتایا۔ عقیل نے مجھ سے بیان کیا۔ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ اُنہوں نے ابن شہاب سے روایت کی سعید بن أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ میب نے مجھے خبر دی کہ حضرت ابوہریرہ نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ بُعِثْتُ کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ بِجَوَامِعِ الْكَلِمِ وَنُصِرْتُ بِالرُّعْبِ آپؐ فرماتے تھے۔ مجھے جامع باتیں دے کر بھیجا وَبَيْنَا أَنَا نَائِمٌ أُتِيتُ بِمَفَاتيح خزائن گیا ہے اور رعب سے میری مدد کی ری مدد کی گئی اور ایک بار الْأَرْضِ فَوُضِعَتْ فِي يَدِي۔ قَالَ أَبُو میں سو رہا تھا کہ اسی اثناء میں میرے پاس زمین کے خزانوں کی چابیاں لائی گئیں اور میرے ہاتھ عَبْدِ اللهِ وَبَلَغَنِي أَنَّ جَوَامِعَ الْكَلِمِ میں رکھ دی گئیں۔ ابو عبد اللہ نے کہا اور مجھے یہ أَنَّ اللَّهَ يَجْمَعُ الْأُمُورَ الْكَثِيرَةَ الَّتِي بات پہنچی ہے کہ جوامع الکلم سے یہ مراد ہے کہ كَانَتْ تُكْتَبُ فِي الْكُتُبِ قَبْلَهُ فِي بہت سی باتیں کہ جو اس سے پہلے کتابوں میں الْأَمْرِ الْوَاحِدِ وَالْأَمْرَيْنِ أَوْ نَحْوَ لکھی جایا کرتی تھیں، وہ اللہ نے ایک یا دو باتوں میں جمع کر دیں یا اس قسم کی کوئی بات کی تھی جو ذلِكَ۔ مجھے پہنچی۔ أطرافه: ۲۹۷۷، ۶۹۹۸، ۷۲۷۳- باب ۲۳ : التَّعْلِيقُ بِالْعُرْوَةِ وَالْحَلْقَةِ کنڈے اور حلقے سے لٹکنا ٧٠١٤ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۷۰۱۴: عبد اللہ بن محمد نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَزْهَرُ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ح۔ و از هر (بن سعد) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن