صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 198
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۱۹۸ ٩١ - كتاب التعبير بِالْعُرْوَةِ فَقَصَصْتُهَا عَلَى رَسُولِ اللهِ مِنْصَف کھڑا ہے۔ مِنْصف کے معنی وہ لڑکا جو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ رَسُولُ ابھی جو ان نہ ہوا ہو۔ مجھ سے کہا گیا۔ اس ستون اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمُوتُ پر چڑھو اور میں اس پر چڑھ گیا جا کر اس کنڈے کو عَبْدُ اللَّهِ وَهُوَ آخِذٌ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَى پکڑ لیا۔ میں نے یہ خواب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بیان کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ أطرافه: ٣٨١٣، ٧٠١٤۔ وسلم نے فرمایا: عبد اللہ ایسی حالت میں فوت ہو گا کہ وہ اس مضبوط کنڈے کو پکڑے ہوئے ہو گا۔ باب ۲۰ : كَشْفُ الْمَرْأَةِ فِي الْمَنَامِ خواب میں عورت سے کپڑا ہٹا کر دیکھنا ۷۰۱۱: حَدَّثَنِي عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۷۰۱۱: عبید بن اسماعیل نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ ابو اسامہ نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے ہشام سے، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ ہشام نے اپنے باپ سے، اُن کے باپ نے قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ وہ أُرِيتُكِ فِي الْمَنَامِ مَرَّتَيْنِ إِذَا رَجُلٌ کہتی تھیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: يَحْمِلُكِ فِي سَرَقَةٍ مِنْ جَرِيرٍ فَيَقُولُ خواب میں مجھے تم دو بار دکھائی گئی تھی۔ میں کیا دیکھتا ہوں کہ ایک شخص ہے جو تمہیں ریشمی کپڑے هَذِهِ امْرَأَتُكَ فَأَكْشِفُهَا فَإِذَا هِيَ میں اُٹھائے ہوئے ہے اور وہ کہہ رہا ہے یہ تمہاری أَنْتِ فَأَقُولُ إِنْ يَكُنْ هَذَا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ يُمْضِهِ۔ بیوی ہے۔ میں اس کپڑے کو جو کھولتا ہوں تو کیا دیکھتا ہوں کہ وہ تم ہو۔ میں کہتا تھا اگر یہ خواب اللہ کی طرف سے ہوا تو وہ اسے پورا کر دے گا۔ أطرافه: ۳۸۹۵، ۵۰۷۸، ۵۱۲۰، ۷۰۱۲۔ كَشْفُ الْمَرْأَةِ فِي الْمَنَامِ : خواب میں عورت سے کپڑا ہٹا کر دیکھنا۔ زیرِ باب روایت میں تشر لا لا لا لا لا کر میں حضرت صل الله علیہ وسلم حضرت رت اللہ علیہ و اس رویا رہے۔