صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 195 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 195

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۱۹۵ ٩١ - كتاب التعبير حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا يعقوب بن ابراہیم نے ہمیں بتایا۔ میرے باپ أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے صالح سے ، صالح حَدَّثَنِي حَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ نے ابن شہاب سے روایت کی۔ حمزہ بن عبد اللہ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ الله بن عمر نے مجھے بتایا کہ اُنہوں نے حضرت عبداللہ عَنْهُمَا يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى بن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا وہ کہتے تھے: رسول اللہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ أُتِيتُ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس اثناء میں کہ میں بِقَدَحٍ لَبَنٍ فَشَرِبْتُ مِنْهُ حَتَّى إِنِّي سویا ہوا تھا میرے پاس دودھ کا پیالہ لایا گیا اور میں نے اس سے اتنا پیا کہ میں دیکھتا ہوں کہ لأَرَى الرِّيَّ يَخْرُجُ مِنْ أَطْرَافِي تراوت میرے اعضا سے نکل رہی ہے۔ پھر میں فَأَعْطَيْتُ فَضْلِي عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ نے اپنا بچا ہوا دودھ عمر بن خطاب کو دیا۔ جو لوگ فَقَالَ مَنْ حَوْلَهُ فَمَا أَوَّلْتَ ذَلِكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ الْعِلْمَ۔ أطرافه: ۸۲، ٣٦٨١، ٧٠٠٦، ۷۰۲۷، ۷۰۳۲- آپ کے آس پاس تھے اُنہوں نے پوچھا: یا رسول اللہ ! آپ نے اس کی کیا تعبیر کی؟ آپ نے فرمایا: علم۔ باب ۱۷ : الْقَمِيصُ فِي الْمَنَامِ خواب میں قمیص دیکھنا ۷۰۰۸ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۷۰۰۸ : علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنِي يعقوب بن ابراہیم نے ہمیں بتایا۔ میرے باپ أَبِي إِبْرَاهِيمَ عَنْ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ ابراہیم نے ہم سے بیان کیا۔ اُنہوں نے صالح شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو أُمَامَةَ بْنُ سے، صالح نے ابن شہاب سے روایت کی۔ سَهْلِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ اُنہوں نے کہا حضرت ابو امامہ بن سہل نے مجھ سے يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بیان کیا کہ انہوں نے حضرت ابو سعید خدری سے وَسَلَّمَ بَيْنَمَا أَنَا نَائِمٌ رَأَيْتُ النَّاسَ سنا۔ وہ کہتے تھے۔ تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ لی اللہ علیہ وسلم نے