صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 196 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 196

صحیح البخاری جلد ۱۶ 197 ۹ - كتاب التعبير يُعْرَضُونَ عَلَيَّ وَعَلَيْهِمْ قُمُصْ مِنْهَا فرمایا: اس اثناء میں کہ میں سویا ہوا تھا میں نے مَا يَبْلُغُ الشَّدْيَ وَمِنْهَا مَا يَبْلُغُ دُونَ لوگوں کو دیکھا کہ میرے سامنے لائے جا رہے ذَلِكَ وَمَرَّ عَلَيَّ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ ہیں اور اُنہوں نے قمیصیں پہنی ہوئی ہیں۔بعض وَعَلَيْهِ قَمِيصٌ يَجُرُّهُ قَالُوا مَا أَوَّلْتَهُ يَا ان میں ایسی تھیں جو سینے تک پہنچتی تھیں اور بعض ایسی تھیں جو اس سے نیچے تک پہنچتی تھیں رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ الدِّينَ۔أطرافه: ۲۳، ۳۶۹۱، ۷۰۰۹- اور عمر بن خطاب میرے سامنے سے گزرے اور اُنہوں نے بھی ایک قمیص پہنی تھی جس کو وہ گھسیٹ رہے تھے۔صحابہ نے پوچھا: یا رسول اللہ آپ نے کیا تعبیر کی ؟ آپ نے فرمایا: دین۔بَاب۱۸: جَرُّ الْقَمِيصِ فِي الْمَنَامِ خواب میں قمیص گھسیٹتے جانا الله ۷۰۰۹: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ٧٠٠٩ : سعيد بن عقیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنِي اللَّيْثُ حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ عَنِ ابْنِ نے مجھے بتایا۔عقیل نے مجھ سے بیان کیا۔انہوں شِهَابٍ أَخْبَرَنِي أَبُو أُمَامَةَ بْنُ سَهْلِ نے ابن شہاب سے روایت کی کہ حضرت ابو امامہ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ بن سہل نے مجھے خبر دی۔حضرت ابو امامہ نے عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔اُنہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ بَيْنَا أَنَا وسلم سے سنا۔آپ فرما رہے تھے کہ میں سو رہا نَائِم رَأَيْتُ النَّاسَ عُرِضُوا عَلَيَّ تھا۔اتنے میں لوگوں کو دیکھتا ہوں کہ میرے وَعَلَيْهِمْ قُمُصٌ فَمِنْهَا مَا يَبْلُغُ سامنے پیش کیے جارہے ہیں اور انہوں نے قمیصیں القَدْيَ وَمِنْهَا مَا يَبْلُغُ دُونَ ذَلِكَ پہنی ہوئی ہیں۔اُن میں سے بعض ایسی تھیں جو وَعُرِضَ عَلَيَّ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ سینے تک اور ان میں سے بعض ایسی تھیں جو اس