صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 186
صحیح البخاری جلد ۱۶ TAY ۹ - كتاب التعبير ٦٩٩٨ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ ٢٩٩٨: احمد بن مقدام بجلی نے ہم سے بیان کیا کہ الْعِجْلِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ محمد بن عبد الرحمن طفاوی نے ہمیں بتایا۔ایوب الرَّحْمَنِ الطُّفَاوِيُّ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نے ہم سے بیان کیا۔ایوب نے محمد بن سیرین) مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ سے، محمد نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی۔النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُعْطِيْتُ اُنہوں نے کہا۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مَفَاتِيحَ الْكَلِمِ وَنُصِرْتُ بِالرُّعْبِ مجھے کلمات کی چابیاں دی گئی ہیں اور رعب سے وَبَيْنَا أَنَا نَائِمُ الْبَارِحَةَ إِذْ أُتِيتُ میری مدد کی گئی ہے اور گزشتہ رات میں سویا ہوا تھا کہ اتنے میں زمین کے خزانوں کی چابیاں میرے پاس لا کر میرے ہاتھ میں رکھ دی گئیں۔وُضِعَتْ فِي يَدِي۔قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ بِمَفَاتِيحَ خَزَائِنِ الْأَرْضِ حَتَّى۔فَذَهَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنْتُمْ تَنْتَقِلُونَهَا۔أطرافه: ۲۹۷۷، ۷۰۱۳، ۷۲۷۳- عُمَرَ رَضِيَ اللَّيْلَةَ عِنْدَ الْكَعْبَةِ فَرَأَيْتُ رَجُلًا آدَمَ حضرت ابو ہریرہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو چلے گئے اور اب تم ان خزانوں کو اٹھا اٹھا کر لا رہے ہو۔٦٩٩٩ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۶۹۹۹: عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا۔عَنْ مَالِكِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ انہوں نے مالک سے ، مالک نے نافع سے، نافع نے اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَرَانِي کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آج رات میں نے اپنے آپ کو کعبہ کے پاس خواب میں دیکھا۔اتنے میں میں نے ایک گندم گوں كَأَحْسَنِ مَا أَنْتَ رَاءٍ مِنْ أُدْمِ ں دیکھا جو نہایت خوبصورت تھا ایسا خوبصورت الرِّجَالِ لَهُ لِمَّةٌ كَأَحْسَنِ مَا أَنْتَ رَاءِ کہ جو تم گندمی رنگ کے مردوں میں دیکھا کرتے مِنَ اللَّمَمِ قَدْ رَجَّلَهَا تَقْطُرُ مَاءً مُتَّكِنًا ہو۔اس کے پیٹے تھے ایسے خوبصورت کہ جو تم عَلَى رَجُلَيْنِ – أَوْ عَلَى عَوَاتِقِ خوبصورت سے خوبصورت بیٹے دیکھا کرتے ہو۔رَجُلَيْنِ – يَطُوفُ بِالْبَيْتِ فَسَأَلْتُ اس نے ان کو کنگھی کی ہوئی تھی ان سے پانی ٹپک