صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 120 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 120

صحیح البخاری جلد ۱۶ الله ٩٠ - كتاب الحيل وَإِذَا وَقَعَ بِأَرْضٍ وَأَنْتُمْ بِهَا فَلَا تَخْرُجُوا ملک کے متعلق سنو کہ وہاں طاعون ہے تو وہاں نہ فِرَارًا مِنْهُ فَرَجَعَ عُمَرُ مِنْ سَرْغَ وَعَنِ جاؤ اور اگر کسی ملک میں پھوٹ پڑی ہو اور تم وہاں ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ہو تو اس ملک سے بھاگ کر نہ نکلو۔ یہ سن کر حضرت أَنَّ عُمَرَ إِنَّمَا انْصَرَفَ مِنْ حَدِيثِ عمر مرغ سے لوٹ آئے اور ابن شہاب سے مروی ہے کہ اُنہوں نے سالم بن عبد اللہ سے روایت کی عَبْدِ الرَّحْمَنِ۔ أطرافه: ٥٧٢٩، ٥٧٣٠ کہ حضرت عمر حضرت عبد الرحمن کی یہ حدیث سن کر ہی لوٹ آئے تھے۔ ٦٩٧٤ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ حَدَّثَنَا ۶۹۷۴: ابو الیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ حَدَّثَنَا عَامِرُ بْنُ نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے زہری سے روایت کی۔ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَاصِ أَنَّهُ سَمِعَ أَسَامَةَ عامر بن سعد بن ابی وقاص نے ہمیں بتایا کہ اُنہوں بْنَ زَيْدٍ يُحَدِّثُ سَعْدًا أَنَّ رَسُولَ اللهِ نے حضرت اسامہ بن زید سے سنا۔ وہ حضرت سعد صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَ الْوَجَعَ سے بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے اس بیماری کا ذکر کیا اور فرمایا: یہ ایک مکروہ فَقَالَ رِجْزَ - أَوْ عَذَابٌ - عُذِّبَ بِهِ عذاب ہے یا فرمایا: سزا ہے جس سے بعض اُمتوں بَعْضُ الْأُمَمِ ثُمَّ بَقِيَ مِنْهُ بَقِيَّةٌ فَيَذْهَبُ کو سزادی گئی سزادی گئی۔ پھر اسی عذار اعذاب سے اب کچھ کچھ باقی رہ الْمَرَّةَ وَيَأْتِي الْأُخْرَى فَمَنْ سَمِعَ بِهِ گئی ہے۔ کبھی چلی جاتی ہے اور کبھی آجاتی ہے۔ اس ہے بِأَرْضِ فَلَا يُقْدِمَنَّ عَلَيْهِ وَمَنْ كَانَ لَئے جو شخص سنے کہ وہ کسی سر زمین میں ہے تو وہاں بِأَرْضٍ وَقَعَ بِهَا فَلَا يَخْرُجْ فِرَارًا مِنْهُ۔ نہ جائے اور جو کسی سر زمین میں ہو جس میں کہ أطرافه: ٣٤٧٣، ٥٧٢٨ طاعون پڑ جائے تو پھر اس سے بھاگ کر نہ نکلے۔ تشريح : مَا يُكْرَهُ مِنَ الاحْتِيَالِ فِي الْفِرَارِ مِنَ الطَّاعُونِ: طاعون سے بھاگنے کے لئے جو حیلہ کرنا مکروہ ہے۔ حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ایک روایت ہے حضرت عبد اللہ بن عباس بیان کرتے ؟ للہ بن عباس بیان کرتے ہیں کہ جب حضرت عمر شام کی طرف نکلے یہاں تک کہ وہ سرغ مقام پر پہنچے۔ سرغ جو ہے وہ شام اور حجاز کے سرحدی علاقے میں واقع وادی تبوک کی ایک بستی کا نام ہے جو مدینے سے تیرہ