صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 119 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 119

119 ۹۰ - كتاب الحيل صحيح البخاری جلد ١٦ ہو جاتی۔امام بخاری نے ان حیلہ سازوں کو جو غلط اور جھوٹ پر مبنی حیلوں کے ذریعہ حرام کو حلال بناتے ہیں، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاک نمونہ اور آپ کی تربیت سے آپ کے رنگ میں رنگین ازواج مطہرات کے صحت نیت کے ساتھ بیچ پر مبنی حیلہ کو اسلامی تعلیم کے ساتھ پاک اُسوہ کی صورت میں پیش کیا ہے۔زیر باب روایت میں بیان کیا گیا ہے کہ آپ نے حضرت حفصہ کے گھر شہد پیا۔بعض ازواج نے اسے پسند نہ کیا تو آپ نے آئندہ شہد نہ پینے کی قسم کھالی۔اس روایت سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پاک فطرت اور حسنِ معاشرت کا نہایت لطیف پہلو سامنے آتا ہے کہ آپ اپنی ازواج کے جذبات کا کس قدر خیال رکھتے تھے اور ان کی دلجوئی اور دل داری کے لیے اپنی جائز ضرورتوں اور خواہشات کی قربانی سے دریغ نہ کرتے۔اُن کو تکلیف سے بچانے کے لیے خود تکلیف اُٹھا لیتے۔حضرت خلیفہ المسیح الاول رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کسی حلال چیز کو چھوڑ دیا تھا۔ایک دفعہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شہر پیا تھا تو ایک بیوی نے کہا: آپ کے منہ سے بو آتی ہے۔آپ نے خیال فرمایا کہ اگر شہد کا پینا کسی بیوی کو نا پسند ہے تو ہم نہیں پیتے۔شہد کے پینے کی ضرورت ہی کیا ہے۔۔۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ترک میں مشکلات تھے۔اگر وہ قائم رہتا تو مسلمان اسے ایک سنت بنا لیتے۔“ ( حقائق الفرقان، جلد ۴ صفحہ ۱۴۷) بَاب ۱۳ : مَا يُكْرَهُ مِنَ الْاِحْتِيَالِ فِي الْفِرَارِ مِنَ الطَّاعُونِ طاعون سے بھاگنے کے لئے جو حیلہ کرنا مکروہ ہے ۶۹۷۳: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۶۹۷۳: عبد الله بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا۔عَنْ مَالِكِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ اُنہوں نے مالک سے ، مالک نے ابن شہاب سے، بْن عَامِرٍ بْنِ رَبِيعَةَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ابن شہاب نے عبد اللہ بن عامر بن ربیعہ سے رَضِيَ اللهُ عَنْهُ خَرَجَ إِلَى الشَّامِ فَلَمَّا روایت کی کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ جَاءَ سَرْغَ بَلَغَهُ أَنَّ الْوَبَاءَ وَقَعَ بِالشَّامِ شام کی طرف نکلے۔جب آپ سرغ میں پہنچے تو فَأَخْبَرَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ أَنَّ انہیں یہ خبر پہنچی کہ شام میں وبا پھوٹ پڑی ہے تو رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حضرت عبد الرحمن بن عوف نے حضرت عمرؓ کو بتایا إِذَا سَمِعْتُمْ بِهِ بِأَرْضِ فَلَا تَقْدَمُوا عَلَيْهِ که رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم کسی