صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 109
صحيح البخاری جلد ۱۶ ۱۰۹ ٩٠- كتاب الحيل کی ظاہری شکل اسے جائز قرار دے۔ ایسی یتیم لڑکیاں جن کے ولی اپنی نیت کے کھوٹ کی وجہ سے ان کی حق تلفی کریں اور ان کی یتیمی کاناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں، اسلام ان بچیوں کے لئے علم انصاف بلند کرتا ہے اور ایسا نکاح کرنے والوں کا راستہ روکتا ہے جو انصاف کے تقاضے پورے نہ کریں۔ جیسا کہ زیر باب روایت میں ذکر ہے: نهوا عن نِكَاحِهِنَّ إِلَّا أَنْ تُقْسِطُوا لَهُنَّ فِي إِكْمَالِ الصَّدَاقِ۔ (وہ یتیم لڑکیوں کے ایسے نکاح سے روک دیئے گئے تھے سوائے اس کے کہ وہ پورا پورا مہر دے کر اُن سے انصاف کریں۔) اسلام نے عورت کے حقوق کے تحفظ اور انہیں انصاف دلانے کے لئے جو جامع اور کامل تعلیم دی ہے اس کا عشر عشیر بھی دیگر مذاہب اور تہذیبوں میں نہیں ملتا۔ بَاب ۹ : إِذَا غَصَبَ جَارِيَةً فَزَعَمَ أَنَّهَا مَاتَتْ اگر کوئی کسی لونڈی کو زبردستی چھین لے اور یہ کہے کہ وہ مر گئی ہے فَقُضِيَ بِقِيمَةِ الْجَارِيَةِ الْمَيِّتَةِ ثُمَّ تو اس مری ہوئی لونڈی کی قیمت کے ادا کرنے کا وَجَدَهَا صَاحِبُهَا فَهِيَ لَهُ وَيَرُدُّ الْقِيمَةَ فیصلہ کیا جائے۔ پھر اس کا مالک اس کو پالے تو وہ وَلَا تَكُونُ الْقِيمَةُ ثَمَنًا۔ وَقَالَ بَعْضُ لونڈی اُس کی ہو گی اور وہ قیمت واپس کر دے اور النَّاسِ الْجَارِيَةُ لِلْغَاصِبِ لِأَخْذِهِ الْقِيمَةَ وہ قیمت اصل مول نہ ہو گا اور بعض لوگوں نے کہا مِنْهُ۔ وَفِي هَذَا احْتِيَالٌ لِمَنِ اشْتَهَى کہ وہ لونڈی بوجہ اس کے کہ مالک نے قیمت لے جَارِيَةً رَجُلٍ لَا يَبِيعُهَا فَغَصَبَهَا وَاعْتَل لی ہے چھینے والے کی ہوگی اور اس میں ایسے شخص بِأَنَّهَا مَاتَتْ حَتَّى يَأْخُذَ رَبُّهَا قِيمَتَهَا کے لئے حیلہ ہے جو کسی شخص کی لونڈی کی خواہش فَتَطِيبُ لِلْغَاصِبِ جَارِيَةَ غَيْرِهِ۔ قَالَ کرے جو اس کو بیچتا نہیں اور وہ اس کو چھین لے اور یہ بہانہ کرے کہ وہ مرگئی ہے تا کہ اس کا مالک اس النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمْوَالُكُمْ کی قیمت لے لے تو اس طرح دوسرے کی لونڈی، عَلَيْكُمْ حَرَامٌ وَلِكُلِّ غَادِرٍ لِوَاءٌ يَوْمَ چھینے والے کے لئے حلال ہو جائے گی۔ نبی صلی اللہ الْقِيَامَةِ۔ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے اموال ایک دوسرے پر حرام ہیں اور ہر دغا باز کے لئے قیامت کے دن ایک جھنڈ ا نصب کیا جائے گا۔ ٦٩٦٦ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۱۹۲۶ : ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان (ثوری) سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبداللہ بن دینار سے،