صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 100 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 100

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۱۰۰ ٩٠- كتاب الحيل عَنِ الشَّغَارِ قُلْتُ لِنَافِعِ مَا الشَّغَارُ؟ کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شغار سے منع قَالَ يَنْكِحُ ابْنَةَ الرَّجُلِ وَيُنْكِحُهُ فرمایا۔ میں نے نافع سے پوچھا: شغار کیا ہوتا ہے ؟ ابْنَتَهُ بِغَيْرِ صَدَاقٍ وَيَنْكِحُ أُخْتَ انہوں نے کہا: کوئی شخص کسی آدمی کی بیٹی سے نکاح الرَّجُلِ وَ يُنْكِحُهُ أُخْتَهُ بِغَيْرِ صَدَاقٍ کرے اور اپنی بیٹی کا نکاح اس سے بغیر مہر کے کر دے اور یادہ کسی آدمی کی بہن سے نکاح کرے اور وَقَالَ بَعْضُ النَّاسِ إِنِ احْتَالَ حَتَّى تَزَوَّجَ عَلَى الشَّغَارِ فَهُوَ جَائِزٌ وَالشَّرْطُ وہ اس سے اپنی بہن کا نکاح بغیر مہر کے کرے اور بعض لوگوں نے کہا: اگر حیلہ کر کے کسی نے نکاح بَاطِلٌ وَقَالَ فِي الْمُتْعَةِ النِّكَاحُ فَاسِدٌ وَالشَّرْطُ بَاطِلٌ وَقَالَ بَعْضُهُمُ الْمُتْعَةُ شغار کر لیا تو یہ نکاح جائز ہو گا اور شرط باطل ہو گی اور انہی لوگوں نے متعہ کے متعلق کہا کہ یہ نکاح فاسد وَالشَّغَارُ جَائِزَانِ وَالشَّرْطُ بَاطِلٌ۔ ہے اور شرط بھی باطل ہے اور اُن میں سے بعض طرفه: ٥١١٢۔ نے کہا: متعہ اور شغار جائز ہے اور شرط باطل ہے۔ ٦٩٦١ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى :۶۹۶۱ : مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یچی (قطان) عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے عبید اللہ بن عمر سے عَنِ الْحَسَنِ وَعَبْدِ اللهِ ابْنَيْ مُحَمَّدِ بْنِ روایت کی کہ زہری نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے عَلِي عَنْ أَبِيهِمَا أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حسن اور عبد اللہ سے جو دونوں محمد بن علی کے بیٹے قِيلَ لَهُ إِنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ لَا يَرَى بِمُتْعَةِ تھے ۔ اُن دونوں نے اپنے باپ سے روایت کی کہ النِّسَاءِ بَأْسًا فَقَالَ إِنَّ رَسُولَ اللهِ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کہا گیا کہ حضرت ابن صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْهَا يَوْمَ عباس عورتوں سے متعہ کرنے میں کوئی قباحت نہیں خَيْبَرَ وَعَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْإِنْسِيَّةِ۔ سمجھتے تھے۔ انہوں نے کہا رسول اللہ سی ایم نے خبیر وَقَالَ بَعْضُ النَّاسِ إِنِ احْتَالُ حَتَّى کے دن اس سے منع فرمایا نیز پالتو گدھوں کے گوشت سے بھی اور بعض لوگوں نے کہا: اگر حیلہ کر کے کسی تَمَتَّعَ فَالنِّكَاحُ فَاسِدٌ۔ وَقَالَ بَعْضُهُمُ الا الله نے متعہ کر لیا تو نکاح فاسد ہوگا اور اُن میں سے بعض النِّكَاحُ جَائِزٌ وَالشَّرْطُ بَاطِلٌ۔ أطرافه: ٤٢١٦، ٥١١٥، ٥٥٢٣۔ نے کہا کہ یہ نکاح جائز ہو گا اور شرط باطل ہو گی۔