صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 99 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 99

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۹۹ ٩٠ - كتاب الحيل بَاعَهَا فِرَارًا أَوِ احْتِيَالًا لِإِسْقَاطِ الزَّكَاةِ یا ان کو بیچ دے تا کہ بچ جائے یا ز کوۃ کو ساقط کرنے فَلَا شَيْءَ عَلَيْهِ وَكَذَلِكَ إِنْ أَتْلَفَهَا کے لیے بہانہ مل جائے تو اُس کے ذمہ کچھ نہ ہو گا اور اسی طرح اگر اُن کو تلف کر دے اور وہ مر جائے فَمَاتَ فَلَا شَيْءَ فِي مَالِهِ۔ أطرافه: ٢٧٦١ ، ٦٦٩٨ - تو بھی اُس کے مال میں زکوۃ نہیں ہو گی۔ تشريح في الزكاة: زکوۃ کے متعلق حقوق العباد میں اول درجہ زکوۃ کا ہے جو ہر قسم کے انفاق اور بنی نوع انسان کی خدمت کرنے ، اُن کے لئے نافع بنے اور ہر شر سے انہیں بچانے کا نام ہے۔ یہ قومی نیکی ہے اور اس کی حکم عدولی کرنے والا قومی مجرم ہے اس لئے وہ تمام اموال اور ذرائع جو قوم کی بہبود کے ہیں اُن کو قوم پر سرف نہ کرنا قومی جرم ہے۔ لوگ اس کے لئے طرح طرح کے حیلے بہانے بناتے ہیں مثلا ز کوہ تو مقررہ نصاب پر عائد ہوتی ہے، اس نصاب سے بچنے کے لئے اپنے اموال میں ہیرا پھیری سے کمی بیشی کر دینا ایسا حیلہ ہے جو قومی جرم ہے جیسے بعض رمضان کے ان دنوں میں بینک سے اپنی بھاری رقمیں نکلوا لیتے ہیں تاکہ زکوۃ سے بچ جائیں اور جب زکوۃ کا وہ وقت گزر جاتا ہے، دوبارہ جمع کر دیتے ہیں یا اپنی آمدنی صحیح نہیں بتاتے اور مالی قربانی میں حصہ نہیں لیتے یا آپس میں مال اس طرح تقسیم کر لیتے ہیں کہ زکوۃ کے نصاب پر مال پورا نہ اترے یا ٹیکس بچانے کے لئے یا مالی فائدے اُٹھانے کے لئے جھوٹے اور جعلی کاغذات تیار کر لیتے ہیں۔ یہ سب حیلے قومی جرم کے زمرہ میں آتے ہیں۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: زکوۃ کا نام اسی لئے زکوۃ ہے کہ انسان اس کی بجا آوری سے یعنی اپنے مال کو جو اُس کو بہت پیارا ہے للہ و جس سے انسان طبعاً بہت تعلق رکھتا ہے انسان کے اندر سے نکل جاتی ہے تو وہ کسی حد اللہ دینے سے بخل کی پلیدی سے پاک ہو جاتا ہے اور جب بخل کی پلیدی تک پاک بن کر خدا سے جو اپنی ذات میں پاک ہے ایک مناسبت پیدا کر لیتا ہے۔ ( براہین احمدیہ حصہ پنجم ، روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه ۲۰۴،۲۰۳) باب ٤ : الْحِيلَةُ فِي النِّكَاحِ نکاح کے متعلق حیلہ کرنا ٦٩٦٠ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۱۹۶۰ : ہم سے مسدد نے بیان کیا کہ ہمیں یحی بن بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي سعید نے عبید اللہ (عمری) سے روایت کرتے ہوئے نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ بتایا۔ اُنہوں نے کہا: نافع نے مجھ سے بیان کیا۔ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى اُنہوں نے حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت