صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 84
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۸۴ ٨٩ - كتاب الإكراه النَّاسِ لَوْ قِيلَ لَهُ لَتَشْرَبَنَّ الْخَمْرَ أَوْ کا بھائی ہے اور بعض لوگوں نے کہا: اگر اُسے کہا لَتَأْكُلَنَّ الْمَيْتَةَ أَوْ لَنَقْتُلَنَّ ابْنَكَ أَوْ جائے کہ تمہیں شراب ضرور پینی ہو گی یا تم کو مردار أَبَاكَ أَوْ ذَا رَحِمٍ مُحَرَّم لَمْ يَسَعُهُ لِأَنَّ ضرور کھانا ہو گا ورنہ تمہارے بیٹے یا تمہارے باپ هَذَا لَيْسَ بِمُضْطَرٍ ثُمَّ نَاقَضَ فَقَالَ یا کسی محرم رشتہ دار کو مار ڈالیں گے تو اس کو اس إِنْ قِيلَ لَهُ لَتَقْتُلَنَّ أَبَاكَ أَوِ ابْنَكَ أَوْ بات کی اجازت نہیں کیونکہ یہ مضطر نہیں ہے۔ پھر انہی لوگوں نے اپنے قول کے خلاف کیا اور کہا: اگر لَتَبِيعَنَّ هَذَا الْعَبْدَ أَوْ تُقِرُّ بِدَيْنٍ أَوْ اسے کہا جائے کہ ہم تمہارے باپ کو یا بیٹے کو مار تَهَبُ، يَلْزَمُهُ فِي الْقِيَاسِ وَلَكِنَّا ڈالیں گے ورنہ اس غلام کو بیچ یا اتنے قرضے کا اقرار نَسْتَحْسِنُ وَنَقُولُ الْبَيْعُ وَالْهِبَةُ وَكُلُّ کر لیا ہبہ کر دو تو قیاس میں اس کے لئے ضروری عُقْدَةٍ فِي ذَلِكَ بَاطِلٌ فَرَّقُوا بَيْنَ كُلِّ ہو گا لیکن ہم اچھا سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ بیچ اور ذِي رَحِمٍ مُحَرَّمٍ وَغَيْرِهِ بِغَيْرِ كِتَابٍ ہبہ اور ہر ایک عقد ایسی حالت میں باطل ہوگا۔ وَلَا سُنَّةٍ۔ وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ان لوگوں نے ہر ایک محرم رشتہ دار وغیرہ کے وَسَلَّمَ قَالَ إِبْرَاهِيمُ لِامْرَأَتِهِ هَذِهِ أُخْتِي در میان بغیر کتاب اور سنت کے فرق کیا ہے اور وَذَلِكَ فِي اللهِ۔ وَقَالَ النَّخَعِيُّ إِذَا في صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حضرت ابراہیم كَانَ الْمُسْتَحْلِفُ ظَالِمًا فَنِيَّةُ الْحَالِفِ نے اپنی بیوی کے متعلق کہا کہ یہ میری بہن ہے اور اُن کی اس سے مراد یہ تھی کہ وہ اللہ کے لئے ہے۔ وَإِنْ كَانَ مَظْلُومًا فَنِيَّةُ الْمُسْتَحْلِفِ۔ اور نخعی نے کہا: اگر قسم لینے والا ظالم ہو تو قسم کھانے والے کی نیت معتبر ہو گی اور اگر وہ مظلوم ہو تو قسم لینے والے کی نیت معتبر ہو گی۔ ٦٩٥١ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۲۹۵۱ : يحي بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے عقیل سے، عقیل نے شِهَابٍ أَنَّ سَالِمًا أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ اللهِ ابن شہاب سے روایت کی کہ سالم نے اُنہیں بتایا بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ أَنَّ کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اُن کو خبر رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مسلمان