صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 82 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 82

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۸۲ ۸۹- كتاب الإكراه الْوَلِيدَةَ مِنْ أَجْلِ أَنَّهُ اسْتَكْرَهَهَا ۔ وَقَالَ جلا وطن کر دیا اور اُس لونڈی کو کوڑے نہیں لگائے الزُّهْرِيُّ فِي الْأَمَةِ الْبِكْرِ يَفْتَرِعُهَا الْحُرُّ کیونکہ اسے مجبور کیا گیا تھا۔ اُس کنواری لونڈی کے يُقِيمُ ذَلِكَ الْحَكَمُ مِنَ الْأَمَةِ الْعَذْرَاءِ متعلق جس کی کوئی آزاد شخص بکارت زائل کر دے، بِقَدْرِ فَمَنهَا وَيُجْلَدُ، وَلَيْسَ فِي الْأَمَةِ امام زہری نے کہا: حاکم کنواری لونڈی کی قیمت کا اندازہ لگا کر رقم کی ادائیگی کرائے نیز اس شخص کو الطَّيِّبِ فِي قَضَاءِ الْأَئِمَّةِ غُرْمٌ وَلَكِنْ کوڑے لگوائے جائیں ، کوڑے لگوائے جائیں اور ائمہ کے فیصلہ کے مطابق عَلَيْهِ الْحَدُّ۔ - بیوہ لونڈی کے متعلق یہ حکم نہیں کہ اس سے زیادتی کرنے والے شخص پر تاوان ڈالا جائے گا بلکہ صرف کوڑوں کی شرعی حد لگائی جائے گی۔ ٦٩٥٠ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ حَدَّثَنَا ۱۹۵۰ : ابو الیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ نے ہمیں بتایا۔ ابو زناد نے ہم سے بیان کیا۔ اُنہوں عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ نے اعرج سے ، اعرج نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَاجَرَ إِبْرَاهِيمُ وسلم نے فرمایا: حضرت ابراہیم سارہ کو لے کر اپنے بِسَارَةَ دَخَلَ بِهَا قَرْيَةً فِيهَا مَلِكٌ مِّنَ وطن سے نکل گئے اور اُن کو ایک ایسی بستی میں نے الْمُلُوكِ - أَوْ جَبَّارٌ مِّنَ الْجَبَابِرَةِ - کر آئے جہاں ایک بادشاہ تھا یا فرمایا: ایک ظالم فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ أَنْ أَرْسِلْ إِلَيَّ بِهَا فَأَرْسَلَ بادشاہ تھا تو اُس نے حضرت ابراہیم کو کہلا بھیجا کہ بِهَا فَقَامَ إِلَيْهَا فَقَامَتْ تَوَضَّأُ وَتُصَلِّي میرے پاس سارہ کو بھیج دو۔ تو اُنہوں نے اُس کو فَقَالَتْ اللَّهُمَّ إِنْ كُنْتُ آمَنْتُ بِكَ بھیج دیا اور وہ اُٹھ کر سارہ کے پاس آیا۔ سارہ نے وَبِرَسُولِكَ فَلَا تُسَلِّطْ عَلَيَّ الْكَافِرَ اُٹھ کر وضو کیا اور نماز پڑھنے لگیں اور دعا کی: اے اللہ ! اگر میں تجھ پر اور تیرے رسول پر ایمان رکھتی ہوں تو اس کا فر کو مجھ پر مسلط نہ ہونے دے، تو وہ بے ہوش ہو کر گر پڑا اور اس کی یہ حالت ہو گئی کہ زمین پر پاؤں رگڑنے لگا۔ فَغُطَّ حَتَّى رَكَضَ بِرِجْلِهِ۔ أطرافه ۲۲۱۷، ۲۶۳۵، ٣٣۵۷، ٣٣٥٨، ٥٠٨٤۔