صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 755 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 755

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۷۵۵ ۸۷ - كتاب الديات ٦٩٠٧ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى :۱۹۰۷ : عبید اللہ بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا۔ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ عُمَرَ نَشَدَ اُنہوں نے ہشام ( بن عروہ) سے ، ہشام نے اپنے النَّاسَ مَنْ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ باپ سے روایت کی کہ حضرت عمرؓ نے لوگوں سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى فِي السِّقْطِ؟ فَقَالَ عَلی الاعلان پوچھا کہ کسی شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم الْمُغِيرَةُ أَنَا سَمِعْتُهُ قَضَى فِيهِ بِغُرَّةٍ سے سنا کہ آپؐ نے حمل گرانے کے متعلق فیصلہ عَبْدٍ أَوْ أَمَةٍ۔ کیا ؟ حضرت مغیرہ نے کہا: میں نے آپ سے سنا۔ آپ نے اس کے متعلق ایک بردہ دیئے جانے کا فیصلہ کیا غلام ہو یا لونڈی۔ أطرافه: ٦٩٠٥، 1908، ٧٣١٧۔ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ هَذَا۔ ٦٩٠٨ : قَالَ الْتِ مَنْ يَشْهَدُ مَعَكَ ۶۹۰۸ : حضرت عمرؓ نے فرمایا: ایسے شخص کو لاؤ جو عَلَى هَذَا فَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ تمہارے ساتھ اس بات پر شہادت دے۔ محمد أَنَا أَشْهَدُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بن مسلمہ نے کہا: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق یہ شہادت دیتا ہوں کہ آپ نے ایسا ہی فیصلہ فرمایا۔ أطرافه: ٦٩٠٦، ٧٣١٨- ٦٩٠٨م : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۶۹۰۸ م : محمد بن عبد اللہ نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ محمد بن سابق نے ہمیں بتایا۔ زائدہ (بن قدامہ ) حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ نے ہم سے بیان کیا کہ ہشام بن عروہ نے ہمیں بتایا، سَمِعَ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ يُحَدِّثُ عَنْ اُنہوں نے اپنے باپ سے روایت کی کہ اُنہوں عُمَرَ أَنَّهُ اسْتَشَارَهُمْ فِي إِمْلَاصِ حضرت مغیرہ بن شعبہ سے سناوہ حضرت عمرؓ سے الْمَرْأَةِ۔۔ مِثْلَهُ۔ روایت کرتے تھے کہ اُنہوں نے عورت کے جنین کے گرائے جانے کے متعلق لوگوں سے مشورہ لیا پھر اُنہوں نے اسی طرح کی حدیث نقل کی۔ أطرافه: 69٠٥، 1907، 7317۔