صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 744 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 744

صحیح البخاری جلد ۱۵ م کے ۸۷ - كتاب الديات فِيهَا وَوَجَدُوا أَحَدَهُمْ قَتِيلًا وَقَالُوا وہاں ادھر ادھر بکھر گئے اور اُنہوں نے اپنے میں لِلَّذِي وُجِدَ فِيهِمْ قَدْ قَتَلْتُمْ صَاحِبَنَا سے ایک کو مقتول پایا اور اُنہوں نے اُن لوگوں سے قَالُوا مَا قَتَلْنَا وَلَا عَلِمْنَا قَائِلًا جن کے درمیان وہ پایا گیا تھا کہا: تم نے ہمارے فَانْطَلَقُوا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ساتھی کو مار ڈالا ہے۔ انہوں نے کہا: ہم نے نہیں وَسَلَّمَ فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ انْطَلَقْنَا مارا اور نہ ہی ہمیں قاتل کا پتہ ہے۔ آخر وہ نبی صلی الایم إِلَى خَيْبَرَ فَوَجَدْنَا أَحَدَنَا قَتِيلًا ۔ فَقَالَ کے پاس چلے آئے اور کہنے لگے: یا رسول اللہ ہم الْكُبْرَ الْكُبْرَ، فَقَالَ لَهُمْ تَأْتُونَ بِالْبَيِّنَةِ خیبر کی طرف گئے تھے تو ہم نے اپنے میں سے ایک کو مقتول پایا۔ آپ نے فرمایا: جو تم میں سے بڑا عَلَى مَنْ قَتَلَهُ، قَالُوا مَا لَنَا بَيِّنَةٌ، ہے وہی بات کرے اور آپؐ نے اُن سے کہا: تم قَالَ فَيَحْلِفُونَ، قَالُوا لَا نَرْضَى بِأَيْمَانِ اس شخص کے متعلق ثبوت لاؤ جس نے اس کو قتل الْيَهُودِ، فَكَرِهَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ کیا۔ اُنہوں نے کہا: ہمارے پاس کوئی ثبوت نہیں۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُطَلَّ دَمُهُ فَوَدَاهُ مِائَةً آپؐ نے فرمایا: پھر وہ قسم کھائیں گے۔ اُنہوں نے مِنْ إِبِلِ الصَّدَقَةِ۔ أطرافه: ۲۷۰۲، ۳۱۷۳، 6143، ٧١٩٢۔ کہا: ہم ان یہودیوں کی قسم پر مطمئن نہیں ہوں گے س تو رسول اللہ صلی العلیم نے ناپسند فرمایا کہ اس مقتول کے خون کو بغیر دیت کے جانے دیں تو آپ نے صدقہ کے اونٹوں میں سے ایک سو اونٹ اس کی دیت دی۔ ٦٨٩٩ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۲۸۹۹ : قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ابو بشر اسماعیل بن ابراہیم اسدی نے ہمیں بتایا۔ الْأَسَدِيُّ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَبِي حجاج بن ابی عثمان نے ہم سے بیان کیا کہ ابورجاء عُثْمَانَ حَدَّثَنِي أَبُو رَجَاءٍ مِنْ آلِ نے جو ابو قلابہ کے خاندان میں سے تھے مجھے أَبِي قِلَابَةَ حَدَّثَنِي أَبُو قِلَابَةَ أَنَّ بتایا۔ انہوں نے کہا) مجھ سے ابو قلابہ نے بیان عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ أَبْرَزَ سَرِيرَهُ يَوْمًا کیا کہ عمر بن عبد العزیز نے ایک دن لوگوں کے لِلنَّاسِ ثُمَّ أُذِنَ لَهُمْ، فَدَخَلُوا فَقَالَ لئے دربار عام لگایا پھر اُنہوں نے لوگوں کو آنے