صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 709
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۷۰۹ ۸۷ - كتاب الديات أَكُنْ أَسْلَمْتُ قَبْلَ ذَلِكَ الْيَوْمِ۔ اس کولا إِلَهَ إِلَّا اللہ کہنے کے بعد مار ڈالا؟ حضرت طرفه: ٤٢٦٩ اُسامہ کہتے تھے: آپ میرے سامنے یہی الفاظ دہراتے رہے یہاں تک کہ میں نے آرزو کی کاش میں اس دن سے پہلے مسلمان نہ ہوا ہوتا۔ ٦٨٧٣ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۶۸۷۳ : عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا اللَّيْثُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ عَنْ کہ لیث نے ہمیں بتایا۔ یزید ( بن ابی حبیب) نے أَبِي الْخَيْرِ عَنِ الصُّنَابِحِي عَنْ ہم سے بیان کیا۔ یزید نے ابوالخیر سے، ابوالخیر عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ نے (عبد الرحمن بن عسیلہ) منابعی سے، صنابحی قَالَ إِنِّي مِنَ النُّقَبَاءِ الَّذِينَ بَايَعُوا نے حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: میں بھی ان نقیبوں بَايَعْنَاهُ عَلَى أَنْ لَا نُشْرِكَ بِاللهِ شَيْئًا میں سے سے ہوں جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وَلَا نَسْرِقَ وَلَا نَزْنِي وَلَا نَقْتُل وسلم کی بیعت کی ۔ ہم نے آپ کی یہ بیعت کی تھی کہ کسی چیز کو بھی اللہ کا شریک نہ ٹھہرائیں گے اور نہ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ وَلَا نَنْتَهِبَ وَلَا چوری کریں گے اور نہ زنا کریں گے اور نہ اُس نَعْصِيَ، بِالْجَنَّةِ إِنْ فَعَلْنَا ذَلِكَ، فَإِنْ نفس کو قتل کریں گے جس کو اللہ نے معزز قرار غَشِينَا مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا كَانَ قَضَاءُ ذَلِكَ إِلَى اللهِ۔ دیا اور نہ ہم لوٹ مار کریں گے اور نہ ہم احکام الہی کی نافرمانی کریں گے۔ ہمیں جنت ملے گی اگر ہم نے یہ کیا اور اگر ہم ان میں سے رہم ان میں سے کسی گناہ کا ارتکاب کر بیٹھے تو اس کا فیصلہ اللہ کے سپر دہے۔ أطرافه: ۱۸ ، ۳۸۹۲ ، ۳۸۹۳ ، ۳۹۹۹ ، ۱۸۹۴ ، ۶۷۸۴ ، ۶۸۰۱ ، ۷۰۵۵، ۷۱۹۹، ٧٢١٣، ٧٤٦٨۔ ٦٨٧٤ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۶۸۷۴: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ جویریہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے ، نافع نے بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے، حضرت