صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 701 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 701

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۸۷ - كتاب الديات ٦٨٦٢ : حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ :۶۸۶۲: علی بن جعد ) نے ہم سے بیان کیا کہ بْنُ سَعِيدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ اسحاق بن سعید بن عمرو بن سعید بن عاص نے عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ہمیں بتایا۔انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ لا لَنْ يَزَالَ باپ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت الْمُؤْمِنُ فِي فُسْحَةٍ مِنْ دِينِهِ مَا لَمْ کی۔انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مومن اپنے دین کی رو سے ہمیشہ آزادی میں رہتا ہے جب تک کہ وہ ناحق خون نہ کرے۔يُصِبْ دَمًا حَرَامًا۔طرفه : ٦٨٦٣ - ٦٨٦٣ : حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ يَعْقُوبَ :۶۸۶۳: احمد بن یعقوب نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ اسحاق بن سعید نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: میں أَبِي يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْن عُمَرَ نے اپنے باپ سے سنا۔وہ حضرت عبد اللہ بن عمر قَالَ إِنَّ مِنْ وَّرْطَاتِ الْأُمُورِ الَّتِي لَا سے روایت کرتے تھے۔اُنہوں نے کہا وہ پیچیدہ مَخْرَجَ لِمَنْ أَوْقَعَ نَفْسَهُ فِيهَا سَفْكَ أمور جن میں ایک شخص اپنے آپ کو گرا لیتا ہے الدَّمِ الْحَرَامِ بِغَيْرِ حِلِهِ۔اور نکلنے کی کوئی راہ نہیں پاتا اُن میں ناجائز طور پر طرفه: ٦٨٦٢ - ممنوع شدہ خون بہانا بھی ہے۔٦٨٦٤ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى :۶۸۶۴: عبید اللہ بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ اُنہوں نے اعمش سے ، اعمش نے ابووائل۔عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ ابووائل نے حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ سے روایت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوَّلُ مَا يُقْضَی کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بَيْنَ النَّاسِ فِي الدِّمَاءِ۔لوگوں کے درمیان جن امور کا پہلے فیصلہ کیا جائے طرفه: ٦٥٣٣۔گاوہ خون ہے۔٦٨٦٥: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ :۶۸۶۵ عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ