صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 700
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۸۷ - كتاب الديات امام بخاری کتاب الدیات میں ۵۴ مرفوع احادیث لائے ہیں جن میں سے ۴۰ مکرر اور ۱۴ ایک دفعہ آئی ہیں نیز صحابہ و تابعین کے ۲۸ آثار نقل کیے ہیں اور ان پر ۳۲ ابواب قائم کیے ہیں۔ ( فتح الباری، جزء ۱۲، صفحہ ۳۲۹) باب ۱ قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى: وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ (النساء: ٩٤) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے گا اس کی سزا جہنم ہو گی ٦٨٦١ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا ۶۸۶۱: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ جریر جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ بن عبد الحمید ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللهِ ہے ، اعمش نے ابو وائل سے ، ابو وائل نے عمرو بن قَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللهِ أَيُّ الذَّنْبِ شرحبیل سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا کہ حضرت أَكْبَرُ عِنْدَ اللهِ؟ قَالَ أَنْ تَدْعُوَ لِلَّهِ عبد اللہ بن مسعود) کہتے تھے: ایک شخص نے کہا: نِدًّا وَهُوَ خَلَقَكَ۔ قَالَ ثُمَّ أَيُّ؟ قَالَ يا رسول اللہ ! اللہ کے نزدیک کون سا گناہ سب سے ثُمَّ أَنْ تَقْتُلَ وَلَدَكَ خَشْيَةَ أَنْ يَطْعَمَ بڑا ہے؟ آپ نے فرمایا یہ کہ تم کسی اور کو اللہ کا مَعَكَ۔ قَالَ ثُمَّ أَيِّ؟ قَالَ ثُمَّ أَنْ ہم پلہ پکار و حالا نکہ اس (اللہ) نے تم کو پیدا کیا۔ اُس نے پوچھا: پھر کونسا گناہ؟ آپ نے فرمایا: پھر تُزَانِي حَلِيلَةَ جَارِكَ، فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ یہ کہ تم اپنی اولاد کو اس لئے مار ڈالو کہ کہیں وہ وَجَلَّ تَصْدِيقَهَا وَالَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ اللهِ الهَا آخَرَ وَلَا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي تمہارے ساتھ کھائیں۔ اُس نے پوچھا: پھر کونسا ؟ آپ نے فرمایا: یہ کہ تم اپنے پڑوسی کی بیوی سے زنا حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ وَلَا يَزْنُونَ ۚ وَمَنْ کرو۔ پھر اللہ عزوجل نے اس کی تصدیق میں یہ يَفْعَلْ ذَلِكَ يَلْقَ أَثَامًا ( الفرقان: ٦٩) آیت نازل کی۔ وہ کی۔ وہ لوگ جو اللہ کے سوا کسی ! اور معبود کو نہیں پکارتے اور نہ اس نفس کو قتل کرتے ہیں جس کو اللہ نے معزز کیا مگر جائز طور پر ہی اور نہ وہ زنا کرتے ہیں اور جو ایسا کرے گا وہ اپنے گناہ کی سزا کو دیکھ لے گا۔ أطرافه : ٤٤٧٧، ٤٧٦١، ٦٠٠١، ٦٨١١ ، ٧٥٢٠، ٧٥٣٢-