صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 653
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۵۳ ۸۶ - كتاب الحدود باب ۲۷ : إِذَا أَقَرَّ بِالْحَدِّ وَلَمْ يُبَيِّنْ هَلْ لِلْإِمَامِ أَنْ يَسْتُرَ عَلَيْهِ؟ اگر کوئی اس جرم کا اقرار کرے جس کی شرعی سزا مقر رہے اور وہ کھول کر بیان نہ کرے تو کیا امام کا اختیار ہے کہ وہ اس کی پردہ پوشی کرے ٦٨٢٣ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ ۶۸۲۳ : عبد القدوس بن محمد نے ہم سے بیان کیا مُحَمَّدٍ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ که عمرو بن عاصم کلابی نے مجھے بتایا۔ ہمام بن یحی الْكِلَابِيُّ حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى نے ہم سے بیان کیا کہ اسحاق بن عبد اللہ بن ابی طلحہ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي نے ہمیں بتایا۔ اسحاق نے حضرت انس بن مالک روایت کی۔ وہ کہتے تھے : میں نبی طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ۔ وہ ۔ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھا کہ اتنے میں ایک شخص عَنْهُ قَالَ كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ آپ کے پاس آیا اور کہنے لگا: یا رسول اللہ ! میں نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَاءَهُ رَجُلٌ فَقَالَ يَا ایسا گناہ کیا ہے کہ جس پر شرعی سزا لازم آتی ہے۔ رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَصَبْتُ حَدًّا فَأَقِمْهُ اس لئے آپ مجھے سزا دیں۔ حضرت انس کہتے عَلَيَّ۔ قَالَ وَلَمْ يَسْأَلُهُ عَنْهُ قَالَ تھے: آپ نے اس سے اس گناہ کے متعلق نہیں وَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ فَصَلَّى مَعَ النَّبِيِّ پوچھا کہتے تھے اور نماز کا وقت آگیا تھا تو اس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا قَضَى نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی۔ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّلَاةَ جب بی صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ چکے تو وہ شخص اٹھ قَامَ إِلَيْهِ الرَّجُلُ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللهِ کہ آپ کے پاس گیا اور کہا: یا رسول اللہ ! میں نے إِنِّي أَصَبْتُ حَدًّا فَأَقِمْ فِي كِتَابَ اللهِ ایسا گناہ کیا ہے کہ جس پر شرعی سزا لازم آتی ہے اس قَالَ أَلَيْسَ قَدْ صَلَّيْتَ مَعَنَا قَالَ نَعَمْ لئے آپ میرے متعلق اللہ کا حکم نافذ کریں۔ آپ قَالَ فَإِنَّ اللَّهَ قَدْ غَفَرَ لَكَ ذَنْبَكَ أَوْ قَالَ حَدَّكَ۔ نے فرمایا: کیا تم نے ہمارے ساتھ نماز نہیں پڑھی۔ اس نے کہا: ہاں۔ آپ نے فرمایا: تو پھر اللہ نے تم پر پردہ پوشی فرماتے ہوئے تمہارے گناہ کو معاف کر دیا ہے۔ ذَنْبَكَ كا لفظ فرمایا یا حَدَّكَ كا۔