صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 638 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 638

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۳۸ ۸۶ - كتاب الحدود بَاب ۲۱: رَجْمُ الْمُحْصَنِ شادی شدہ (زناکار) کو سنگسار کرنا وَقَالَ الْحَسَنُ مَنْ زَنَى بِأُخْتِهِ فَحَدُّهُ اور حسن نے کہا: جس نے اپنی بہن سے زنا کیا تو حَدُّ الزَّانِي اس کی سز ازانی کی سزا ہے ٦٨١٢ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۶۸۱۲: آدم ( بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ كُهَيْلٍ قَالَ سَمِعْتُ که شعبہ نے ہمیں بتایا۔ سلمہ بن کہیل نے ہم الشَّعْبِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ عَلِيِّ رَضِيَ اللهُ سے بیان کیا۔ سلمہ نے کہا: میں نے شعبی سے سنا، وہ عَنْهُ حِينَ رَجَمَ الْمَرْأَةَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے۔ وَقَالَ قَدْ رَجَمْتُهَا بِسُنَّةِ رَسُولِ اللهِ جب اُنہوں نے جمعہ کے دن ایک عورت کو سنگسار کیا تو کہا: میں نے اس کو رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق سنگسار کیا۔ تھے۔ ٦٨١٣ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا ۶۸۱۳: اسحاق (بن شاہین واسطی) نے مجھ سے خَالِدٌ عَنِ الشَّيْبَانِي سَأَلْتُ عَبْدَ اللهِ بیان کیا کہ خالد (بن عبد اللہ طحان) نے ہمیں بْنَ أَبِي أَوْفَى هَلْ رَجَمَ رَسُولُ اللهِ بتایا۔ خالد نے شیبانی سے روایت کی۔ (اُنہوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ نَعَمْ نے کہا: کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی قُلْتُ قَبْلَ سُورَةِ النُّورِ أَمْ بَعْدُ قَالَ سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سنگسار لَا أَدْرِي۔ طرفه: ٦٨٤٠ - بھی کیا ؟ اُنہوں نے کہا: ہاں۔ میں نے پوچھا: کیا سورۃ النور سے پہلے یا اس کے بعد ؟ اُنہوں نے کہا: میں نہیں جانتا۔ ٦٨١٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل ۶۸۱۴ : محمد بن مقاتل نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ عبد الله بن مبارک) نے ہمیں بتایا۔ یونس نے ابْنِ شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ ہیں خبر دی۔ یونس نے ابن شہاب سے روایت