صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 637 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 637

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۳۷ ۸۶ - كتاب الحدود ٦٨١١: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيّ ۶۸۱۱: عمرو بن علی نے ہم سے بیان کیا کہ یحییٰ بن حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا سعید نے ہمیں بتایا۔ سفیان (ثوری) نے ہم سے سُفْيَانُ حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ وَسُلَيْمَانُ عَنْ بیان کیا کہ منصور اور سلیمان نے مجھے بتایا۔ ان أَبِي وَائِلٍ عَنْ أَبِي مَيْسَرَةَ عَنْ عَبْدِ دونوں نے ابو وائل سے، ابو وائل نے ابو میسرہ الله اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قُلْتُ يَا ہے ، ابو میسرہ نے حضرت عبد اللہ بن مسعود) رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الذَّنْبِ أَعْظَمُ قَالَ أَنْ سے روایت کی۔ وہ کہتے تھے: میں نے کہا: یا رسول تَجْعَلَ لِلَّهِ نِدًّا وَهُوَ خَلَقَكَ قُلْتُ ثُمَّ اللہ کونسا گناہ سب سے بڑا ہے؟ آپ نے فرمایا: أَيِّ قَالَ أَنْ تَقْتُلَ وَلَدَكَ مِنْ أَجْلِ أَنْ یہ کہ تم اللہ کا شریک ٹھہر او حالانکہ اس نے تم کو پیدا کیا۔ میں نے کہا: پھر کونسا؟ آپ نے فرمایا: یہ کہ تم يَطْعَمَ مَعَكَ قُلْتُ ثُمَّ أَيُّ قَالَ أَنْ اپنی اولاد کو اس لئے مار ڈالو کہ نہیں وہ تمہارے تُزَانِيَ حَلِيلَةَ جَارِكَ۔ قَالَ يَحْيَى ساتھ کھائے۔ میں نے کہا: پھر کونسا؟ آپ نے وَحَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي وَاصِلٌ عَنْ فرمایا: یہ کہ تم اپنے پڑوسی کی بیوی سے زنا کرو۔ یچی أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قُلْتُ يَا نے کہا: اور ہم سے سفیان نے بیان کیا کہ واصل رَسُولَ اللَّهِ۔۔ مِثْلَهُ ۔ قَالَ عَمْرُو فَذَكَرْتُهُ (بن حیان) نے مجھے بتایا۔ اُنہوں نے ابو وائل لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ وَكَانَ حَدَّثَنَا عَنْ سُفْيَانَ ہے ، ابو وائل نے حضرت عبد اللہ بن مسعود) سے عَنِ الْأَعْمَشِ وَ مَنْصُورٍ وَوَاصِلٍ عَنْ روایت کی کہ میں نے پوچھا: یا رسول اللہ ! پھر أَبِي وَائِلٍ عَنْ أَبِي مَيْسَرَةَ قَالَ دَعْهُ اسی طرح نقل کیا۔ عمرو ( بن علی فلاس) نے کہا: میں نے عبد الرحمن (بن مہدی) سے اس حدیث دَعْهُ۔ کا ذکر کیا اور عبد الرحمن نے یہ حدیث یوں بیان کی تھی کہ سفیان سے مروی ہے۔ انہوں نے اعمش اور منصور اور واصل سے، انہوں نے ابو وائل سے، ابو وائل نے ابو میسرہ سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: اس سند کو بھی رہنے دو۔ أطرافه: ٤٤٧٧، ٤٧٦١، ٦٠٠١، ٦٨٦١ ، ٧٥٢٠، ٧٥٣٢۔