صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 605
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۰۵ ٨٦ - كتاب الحدود مذاہب اور دوسرے تمدنوں اور قوانین کے اثرات کے ساتھ ملا کر دیکھو کہ کیا دونوں میں زمین و آسمان کا فرق نہیں؟ آج جبکہ سائنس اور علوم طبعیہ شراب کی مضرت کو ثابت کر رہے ہیں اور شراب کے ترک کرنے میں ملکی بہبودی اور مالی فراخی کی بھی امید ہے پھر بھی لوگ شراب چھوڑنے کے لئے تیار نہیں لیکن عرب کا مخمور مسلم ایک راستہ پر چلنے والے کی اکیلی آواز سن کر کہ شراب حرام کی گئی ہے شراب کے مٹکوں کو توڑ کر مدینہ کی گلیوں میں شراب ہی کا دریا بہا دیتا ہے۔ اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ وَ بَارِكْ وَسَلَّمْ - إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ( تفسير كبير ، سورة البقرة، زير آيت يَسْتَلُونَكَ عَنِ الْخَيْرِ وَالْمَيْسِرِ جلد ۲ صفحہ ۴۹۱، ۴۹۲) بَاب ٦ : السَّارِقُ حِينَ يَسْرِقُ چور جب چوری کرتا ہے ٦٧٨٢ : حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَلِيّ ۶۷۸۲: عمرو بن علی ( فلاس) نے مجھ سے بیان کیا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ دَاوُدَ حَدَّثَنَا کہ عبد الله بن داؤد نے ہمیں بتا یا فضیل بن غزوان فُضَيْلُ بْنُ غَزْوَانَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ نے ہم سے بیان کیا۔ فضیل نے عکرمہ سے ، عکرمہ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے، حضرت النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لا ابن عباس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ وسلم سے روایت تم کی يَزْنِي الزَّانِي حِينَ يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ آپؐ نے فرمایا: زانی جب زنا کرتا ہے تو ایسی حالت میں زنا نہیں کرتا کہ وہ مؤمن ہو اور آدمی جب وَلَا يَسْرِقُ حِينَ يَسْرِقُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ۔ طرفه: ٦٨٠٩ - چوری کرتا ہے تو ایسی حالت میں چوری نہیں کرتا کہ وہ مؤمن ہو۔ بَاب : لَعْنُ السَّارِقِ إِذَا لَمْ يُسَمَّ چور پر لعنت کرنا بشر طیکہ اُس کا نام نہ لیا جائے ٦٧٨٣ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ ۶۷۸۳: عمر بن حفص بن غیاث نے ہم سے بیان