صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 591 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 591

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۹۱ ۸۵ - كتاب الفرائض بَيْنَهُمَا فَقَالَتِ الصُّغْرَى لَا تَفْعَلْ بیان کیا۔ تو حضرت سلیمان نے کہا: میرے پاس يَرْحَمُكَ اللَّهُ هُوَ ابْنُهَا فَقَضَى بِهِ چھری لاؤ، میں اس بچے کو چیر کر ان دونوں کے لِلصُّغْرَى قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ وَاللهِ إِنْ در میان تقسیم کرد۔ کر دیتا ہوں۔ چھوٹی عورت بولی: اللہ سَمِعْتُ بِالسِّكِّينِ قَطُّ إِلَّا يَوْمَئِذٍ وَمَا آپ پر رحم کرے، ایسا نہ کرنا، یہ اسی کا لڑکا ہے۔ كُنَّا نَقُولُ إِلَّا الْمُدْيَةَ۔ طرفه: ٣٤٢٧۔ اس پر حضرت سلیمان نے چھوٹی کو وہ بچہ دینے کا فیصلہ کیا۔ حضرت ابو ہریرہ کہتے تھے: اللہ کی قسم ! میں نے سکین کا لفظ کبھی نہیں سنا تھا۔ صرف اسی دن سنا اور ہم چھری کو مدیہ ہی کہا کرتے تھے۔ بَاب ۳۱ : الْقَائِفُ قیافه شناس ٦٧٧٠ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۶۷۷۰: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب سے ، ابن عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا شباب نے عروہ سے، عروہ نے حضرت عائشہ قَالَتْ إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رَضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ آپ بیان کرتی تھیں وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيَّ مَسْرُورًا تَبْرُقُ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے۔ أَسَارِيرُ وَجْهِهِ فَقَالَ أَلَمْ تَرَيْ أَنَّ آپ خوش تھے۔ آپ کا چہرہ خوشی سے چمک رہا تھا۔ آپ نے فرمایا: کیا تم نے نہیں دیکھا کہ مجزز مُجَرِّزًا نَظَرَ آنِفًا إِلَى زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ ابن اعور بن جعدہ مدئجی) نے ابھی زید بن حارثہ وَأُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ فَقَالَ إِنَّ هَذِهِ الْأَقْدَامَ اور اسامہ بن زید کو دیکھا اور کہا کہ یہ قدم تو ایک بَعْضُهَا مِنْ بَعْضٍ۔ أطرافه: ٣٥٥٥، ٣٧٣١، ٦٧٧١۔ دوسرے سے ہیں۔ ٦٧٧١ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۶۷۷۱ : قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ سفيان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری