صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 590
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۹۰ ۸۵ - کتاب الفرائض پانچ صد سال کے فاصلے سے محسوس ہوگی۔جنت کی خوشبونہ پانے کا مطلب یہ ہے کہ جنت میں ہرگز داخل نہیں ہو گا بلکہ جنت کے قریب بھی نہیں پہنچ سکے گا، یعنی وہ جہنم میں جائے گا۔زیر باب حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنے باپ کو چھوڑ کرکسی دوسرے کو باپ بنانے کا دعویٰ کرتا ہے حالانکہ وہ جانتا ہے کہ دوسرا اُس کا باپ نہیں، اس پر جنت حرام ہے۔ایک روایت میں اسے (اللہ کے ساتھ ) کفر قرار دیا گیا ہے۔(صحیح البخاری، کتاب المناقب، روایت نمبر ۳۵۰۸) دوسری روایت میں اسے بہت بڑا بہتان کہا گیا ہے۔(صحیح البخاری، کتاب المناقب، روایت نمبر ۳۵۰۹) حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جو شخص اپنے باپ کے سوا کسی اور کی طرف نسبت کرے اُس پر اللہ کی، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہے۔“ (سنن ابن ماجه، کتاب الحدود، باب مَنِ ادَّعَى إِلَى غَيْر أَبيه، روایت نمبر ۲۶۰۹) باب ٣٠ : إِذَا ادَّعَتِ الْمَرْأَةُ ابْنَا اگر عورت بیٹے کا دعویٰ کرے جَاءَ الذِنْبُ فَذَهَبَ بِابْنِ إِحْدَاهُمَا ٦٧٦٩: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۶۷۶۹ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الزَّنَادِ عَنْ نے ہمیں بتایا، کہا: ابوالزناد نے ہم سے بیان کیا۔عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ ابوالزناد نے عبد الرحمن سے ،عبدالرحمن نے حضرت عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ قَالَ كَانَتِ امْرَأَتَانِ مَعَهُمَا ابْنَاهُمَا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو عور تیں تھیں۔ان کے ساتھ ان کے دو بیٹے بھی تھے۔بھیڑیا آیا اور ان میں سے ایک کا بیٹا لے گیا، اس نے اپنی ساتھن فَقَالَتْ لِصَاحِبَتِهَا إِنَّمَا ذَهَبَ بِابْنِكِ سے کہا: وہ تمہارا بیٹا لے گیا ہے۔دوسری نے کہا: وَقَالَتِ الْأُخْرَى إِنَّمَا ذَهَبَ بِابْنِكِ وو تو تمہارا بیٹا لے گیا ہے۔چنانچہ وہ دونوں اپنا جھگڑا وہ فَتَحَاكَمَتَا إِلَى دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَام فیصلہ کے لئے حضرت داؤد علیہ السلام کے پاس فَقَضَى بِهِ لِلْكُبْرَى فَخَرَجَتَا عَلَى لائیں تو انہوں نے بڑی عورت کو بچہ دئے جانے سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ عَلَيْهِمَا السَّلَام کا فیصلہ کیا۔وہ وہاں سے نکل کر حضرت سلیمان بن فَأَخْبَرَنَاهُ فَقَالَ ائْتُونِي بِالسِّكِينِ أَشُقُهُ داؤد علیہما السلام کے پاس آئیں اور ان سے اپنا حال (سنن ابن ماجه، کتاب الحدود، باب مَنِ ادَّعَى إِلَى غَيْرِ أَبِيهِ، روایت نمبر ۲۶۱۱)