صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 567 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 567

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۶۷ ۸۵ - كتاب الفرائض تَرَكَتِ الْفَرَائِضُ فَلِأَوْلَى رَجُلٍ ذَكَرٍ۔ کی۔ آپؐ نے فرمایا: حصہ داروں کو ان کے مقررہ أطرافه: ٦٧٣٢، ٦٧٣٥، ٦٧٣٧۔ حصے پہنچا دو۔ پھر یہ مقررہ حصہ جو چھوڑ دیں تو اُس مرد کو دیا جائے جو سب سے زیادہ قریبی ہو۔ بَاب ١٦ : ذَوِي الْأَرْحَامِ رحمی رشته دار ٦٧٤٧ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۶۷۴۷: اسحاق بن ابراہیم نے مجھ سے بیان کیا۔ قَالَ قُلْتُ لِأَبِي أُسَامَةَ حَدَّثَكُمْ إِدْرِيسُ انہوں نے کہا: میں نے ابواسامہ سے کہا: اور لیس حَدَّثَنَا طَلْحَةُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ (بن یزید ) نے تم سے بیان کیا کہ طلحہ (بن مصرف) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَلِكُلِّ جَعَلْنَا مَوَالِي ۔ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سعید بن جبیر سے ، سعید وَالَّذِينَ عَقَدَتْ أَيْمَانُكُمُ (النساء : ٣٤) نے حضرت ابن عباس سے روایت کی (کہ یہ جو قَالَ كَانَ الْمُهَاجِرُونَ حِينَ قَدِمُوا آیت ہے) وَلِكُلِّ جَعَلْنَا مَوالی ۔۔ اور ہر ایک (شخص) کے لئے ہم نے اس کے ترکہ کے متعلق الْمَدِينَةَ يَرِثُ الْأَنْصَارِيُّ الْمُهَاجِرِيَّ وارث مقرر کر دیئے ہیں ( وہ وارث ) ماں باپ اور دُونَ ذَوِي رَحِمِهِ لِلْأُخُوَّةِ الَّتِي آخى قریبی رشتہ دار (ہیں) اور وہ (بھی) جن کے ساتھ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُمْ تم نے پکے عہد و پیمان کیے ہیں (یعنی بیویاں یا خاوند ) فَلَمَّا نَزَلَتْ وَلِكُلِّ جَعَلْنَا مَوَالَى قَالَ سو ان کو بھی ان کا مقررہ حصہ دو اور اللہ ہر ایک امر نَسَخَتْهَا وَالَّذِينَ عَقَدَتُ أَيْمَانُكُمُ ۔ پر یقینا نگران ہے۔ اُنہوں نے کہا: مہاجر جب أطرافه: ٢٢٩٢، ٤٥٨٠۔ مدینہ میں آئے تو انصاری بھی مہاجر کا وارث ہوتا، الله اس کے اپنے رشتہ داروں کے علاوہ اس اخوت کی وجہ سے جو نبی صلی علیہ سلم نے ان کے درمیان قائم قائم کی۔ جب یہ آیت نازل ہوئی کہ وَلِكُلِّ جَعَلْنَا مَوَالِي تو انہوں نے کہا: اس نے اس کو منسوخ کر دیا یعنی وَالَّذِينَ عَقَدَتْ أَيْمَانُكُمْ -