صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 527
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۲۷ ۸۴- كتاب كفارات الأيمان حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ابو معمر نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالوارث نے ہمیں حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ زَهْدَمٍ بتایا۔ ایوب نے ہم سے بیان کیا۔ ایوب نے قاسم سے، قاسم نے زہرم سے روایت کرتے ہوئے یہی بِهَذَا۔ حدیث بیان کی۔ أطرافه: ۳۱۳۳ ، ٤۳۸۵، ٤٤١٥ ، ٥٥١٧، ٥٥١٨، ٦٦٢٣ ، ٦٦٤٩، ٦٦٧٨ ، ٦٦٨٠، ٦٧١۸، ٦٧١٩، ٧٥٥٥۔ ٦٧٢٢ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۶۷۲۲ : محمد بن عبد اللہ نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ بْنِ فَارِسٍ عثمان بن عمر بن فارس نے ہمیں بتایا سانے ہمیں بتایا۔ ابن عون نے أَخْبَرَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ ہمیں خبر دی۔ ابن عون نے حسن (بصری) سے، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ قَالَ حسن نے حضرت عبد الرحمن بن سمرہ سے روایت رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی الہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم حکومت نہ مانگنا کیونکہ اگر تم بغیر مانگنے تَسْأَلِ الْإِمَارَةَ فَإِنَّكَ إِنْ أُعْطِيتَهَا مِنْ غَيْرِ مَسْأَلَةٍ أُعِنْتَ عَلَيْهَا وَإِنْ أُعْطِيتَھا کے دیئے گئے تو اس کے انتظام کرنے میں تمہاری مدد کی جائے گی اور اگر مانگنے پر تمہیں دی گئی تو عَنْ مَّسْأَلَةٍ وَكِلْتَ إِلَيْهَا وَإِذَا حَلَفْتَ تجھے اس کا ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا اور اگر تم کوئی عَلَى يَمِينٍ فَرَأَيْتَ غَيْرَهَا خَيْرًا مِّنْهَا إلی قسم کھا بیٹھو کہ پھر اس کے سوا کسی اور بات فَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَكَفِّرْ عَنْ کو بہتر سمجھو تو اسی کو کرو جو بہتر ہو اور اپنی قسم کا يَمِينِكَ۔ کفارہ دے دو۔ تَابَعَهُ أَشْهَلُ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ۔ ( عثمان بن عمر کی طرح) اشہل (بن حاتم) نے بھی ابن عون سے روایت کرتے ہوئے یہ حدیث بیان کی۔ وَتَابَعَهُ يُونُسُ وَسِمَالُ بْنُ عَطِيَّةَ اور ان کی طرح یونس اور سماک بن عطیہ اور سماک وَسِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ وَحُمَيْدٌ وَقَتَادَةُ بن حرب اور حمید اور قتادہ اور منصور اور ہشام اور وَمَنْصُورٌ وَهِشَامٌ وَالرَّبِيعُ۔ أطرافه: ٦٦٢٢، ٧١٤٦، ٧١٤٧۔ ربیع نے بھی اسے روایت کیا۔