صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 508
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۰۸ ۸۴- كتاب كفارات الأيمان بَاب : مَنْ أَعَانَ الْمُعْسِرَ فِي الْكَفَّارَةِ جس نے کفارہ ادا کرنے میں تنگ دست کی مدد کی ٦٧١٠ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ ۶۷۱۰: محمد بن محبوب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنِ عبد الواحد (بن زیاد ) نے ہمیں بتایا۔ معمر نے ہم الزُّهْرِيِّ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ سے بیان کیا۔ معمر نے زہری سے ، زہری نے محمید بن عبد الرحمن سے، محمید نے حضرت ابوہریرہ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ جَاءَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: ایک رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور وَسَلَّمَ فَقَالَ هَلَكْتُ فَقَالَ وَمَا ذَاكَ کہا: میں ہلاک ہو گیا۔ آپؐ نے فرمایا: مجھے کیا ہوا؟ قَالَ وَقَعْتُ بِأَهْلِي فِي رَمَضَانَ قَالَ کہنے لگا: میں رمضان میں اپنی بیوی سے جماع کر تَجِدُ رَقَبَةً قَالَ لَا قَالَ هَلْ تَسْتَطِيعُ بیٹھا۔ آپ نے فرمایا: کیا تم ایک گردن آزاد کر سکتے أَنْ تَصُومَ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ قَالَ لَا قَالَ ہو ؟ اس نے کہا: نہیں۔ آپ نے فرمایا: کیا دو مہینے فَتَسْتَطِيعُ أَنْ تُطْعِمَ سِتِّينَ مِسْكِينًا لگا تار روزے رکھ سکتے ہو ؟ کہنے لگا: نہیں۔ آپ قَالَ لَا قَالَ فَجَاءَ رَجُلٌ مِّنَ الْأَنْصَارِ نے فرمایا: پھر کیا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلا سکتے ہو ؟ بِعَرَقِ وَالْعَرَقُ الْمِكْتَلُ فِيهِ تَمْرٌ فَقَالَ اُس نے کہا: نہیں۔ (حضرت ابو ہریرہ) کہتے تھے: اذْهَبْ بِهَذَا فَتَصَدَّقْ بِهِ قَالَ أَعَلَى اتنے میں ایک انصاری شخص ایک زنبیل لے کر آیا۔ اور زنبیل ایک پیمانہ ہے، اس میں کھجوریں تھیں۔ أَحْوَجَ مِنَّا يَا رَسُولَ اللَّهِ وَالَّذِي بَعَثَكَ آپ نے فرمایا: یہ لے جاؤ اور اسے صدقہ میں دے بِالْحَقِّ مَا بَيْنَ لَابَتَيْهَا أَهْلُ بَيْتٍ دو۔ وہ بولا: یا رسول اللہ ! کیا اُس کو جو مجھ سے زیادہ أَحْوَجُ مِنَّا ثُمَّ قَالَ اذْهَبْ فَأَطْعِمْهُ محتاج ہو ؟ اس ذات کی قسم ہے جس نے آپ کو أَهْلَكَ۔ سچائی کے ساتھ بھیجا۔ مدینہ کے دونوں کناروں کے درمیان کوئی بھی گھر والے ایسے نہیں جو ہم سے زیادہ محتاج ہوں۔ پھر آپ نے فرمایا: جاؤ اپنے گھر والوں کو یہ کھلاؤ۔ أطرافه: ۱۹۳۶، ۱۹۳۷ ، ۲۶۰۰، ۵۳۶۸، ٦٠٨٧، ٦١٦٤ ، ٦٧٠٩، ٦٧١١، ٦٨٢١۔