صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 500 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 500

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۰۰ الله ۸۳- كتاب الأيمان والنذور بَاب ۳۲ : مَنْ نَّذَرَ أَنْ يَصُومَ أَيَّامًا فَوَافَقَ النَّحْرَ أَوِ الْفِطْرَ جس نے یہ منت مانی ہو کہ وہ کچھ دن روزہ رکھے گا اور اتفاق سے اس کا روزہ عید الاضحی یا عید الفطر کے دن آجائے ٦٧٠٥: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ۶۷۰۵ : محمد بن ابی بکر مقدمی نے ہم سے بیان کیا الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ که فضیل بن سلیمان نے ہمیں بتایا۔ موسیٰ بن عقبہ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ حَدَّثَنَا حَكِيمُ نے ہم سے بیان کیا۔ حکیم بن ابی حرہ اسلمی نے بْنُ أَبِي حُرَّةَ الْأَسْلَمِيُّ أَنَّهُ سَمِعَ ہمیں بتایا کہ انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا۔ ان سے کسی نے ایسے شخص کے عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا سُئِلَ متعلق پوچھا جو یہ منت مانے کہ اس پر فلاں دن عَنْ رَجُلٍ نَذَرَ أَنْ لَّا يَأْتِيَ عَلَيْهِ يَوْمٌ ا تو وہ ضرور ہی روزہ رکھے گا اور پھر إِلَّا صَامَ فَوَافَقَ يَوْمَ أَضْحَى أَوْ فِطْرِ جب بھی آئے گا تو وہ ضرورت اتفاق سے اس دن عید الاضحیٰ یا عید الفطر ہو۔ تو فَقَالَ لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ حضرت عبد اللہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم أَسْوَةٌ حَسَنَةٌ لَمْ يَكُنْ يَصُومُ يَوْمَ میں تمہارے لئے عمدہ نمونہ ہے۔ آپ عید الاضحی الْأَضْحَى وَالْفِطْرِ وَلَا يَرَى صِيَامَهُمَا۔ اور عید الفطر کے دن روزہ نہیں رکھتے تھے اور نہ أطرفه: ١٩٩٤، ٦٧٠٦ - ہی ان دنوں روزہ رکھنا مناسب سمجھتے تھے۔ ٦٧٠٦ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۶۷۰٦ : عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ يزيد بن زُرَیع نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یونس سے، زِيَادِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ كُنْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ یونس نے زیاد بن جبیر سے روایت کی۔ انہوں نے فَسَأَلَهُ رَجُلٌ فَقَالَ نَذَرْتُ أَنْ أَصُومَ کہا: میں حضرت ابن عمرؓ کے ساتھ تھا تو ایک شخص كُلَّ يَوْمٍ ثَلَاثَاءَ أَوْ أَرْبِعَاءَ مَا عِشْتُ نے ان سے مسئلہ پوچھا۔ کہا کہ میں نے یہ نذرمانی فَوَافَقْتُ هَذَا الْيَوْمَ يَوْمَ النَّحْرِ فَقَالَ تھی کہ ہر منگل یا بدھ کو جب تک کہ زندہ رہوں روزہ أَمَرَ اللَّهُ بِوَفَاءِ النَّذْرِ وَنُهِينَا أَنْ نَّصُومَ رکھوں گا۔ اتفاق سے میں نے اس دن عید الاضحیٰ کو يَوْمَ النَّحْرِ فَأَعَادَ عَلَيْهِ فَقَالَ مِثْلَهُ لَا پایا۔ انہوں نے کہا: اللہ نے نذر کے پورا کرنے کا