صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 497 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 497

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۹۷ الله ۸۳- كتاب الأيمان والنذور بَاب ۳۱ : النَّذْرُ فِيمَا لَا يَمْلِكُ وَفِي مَعْصِيَةٍ ایسی بات میں نذر ماننا جس کا وہ مالک نہیں ہے نیز اللہ کی نافرمانی کی نذر ماننا ٦٧٠٠ : حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ مَّالِكِ ۶۷۰۰ : ابو عاصم نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ عَنِ الْقَاسِمِ مالک سے، مالک نے طلحہ بن عبد الملک سے، طلحہ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ نے قاسم بن محمد) سے، قاسم نے حضرت عائشہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ نَّذَرَ أَنْ رضى اللہ عنہا سے روایت کی۔ آپؐ فرماتی تھیں : نبی يُطِيعَ اللَّهَ فَلْيُطِعْهُ وَمَنْ نَّذَرَ أَنْ يَعْصِيَهُ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو اللہ کی فرمانبرداری فَلَا يَعْصِهِ۔ طرفه: ٦٦٩٦ - کرنے کی نذر مانے تو چاہیے کہ اُس کی فرمانبرداری کرے اور جو اس کی نافرمانی کرنے کی نذر مانے تو اُس کی نافرمانی نہ کرے۔ ٦٧٠١ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۶۷۰۱ : مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بچی نے ہمیں عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ عَنِ بتايد يحي نے حمید سے ، حمید نے ثابت سے، ثابت النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ نے حضرت انس سے ، حضرت انس نے نبی صلی اللہ اللهَ لَغَنِيٌّ عَنْ تَعْذِيبِ هَذَا نَفْسَهُ وَرَاهُ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: اللہ تو اس يَمْشِي بَيْنَ ابْنَيْهِ۔ سے بے نیاز ہے جو یہ شخص اپنے تئیں تکلیف دے رہا ہے۔ اور آپ نے اس کو اپنے دو بیٹوں کے در میان سہار ا لئے جاتے ہوئے دیکھا۔ وَقَالَ الْفَزَارِيُّ عَنْ حُمَيْدٍ حَدَّثَنِي اور فزاری نے بھی اس حدیث کو حمید سے نقل کیا، ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ۔ طرفه ١٨٦٥ - کہا: ثابت نے مجھ سے بیان کیا۔ ثابت نے حضرت انس سے روایت کی۔ ٦٧٠٢ : حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ ۶۷۰۲: ابو عاصم نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے جُرَيْجٍ عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ عَنْ طَاوُسٍ ابن جریج سے ، ابن جریج نے سلیمان احول سے، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سلیمان نے طاؤس سے ، طاؤس نے حضرت ابن