صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 459
صحیح البخاری جلد ۱۵ وَسَقَاهُ۔ طرفه: ۱۹۳۳- ۴۵۹ ۸۳ - كتاب الأيمان والنذور ہی اس کو کھلایا پلایا ہے۔ ٦٦٧٠ : حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ ۶۶۷۰: آدم بن ابی ایاس نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِنْبِ عَنِ الزُّهْرِيِّ ابن ابی ذئب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے، عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ بُحَيْنَةَ زہری نے اعرج سے ، اعرج نے حضرت عبداللہ قَالَ صَلَّى بِنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بن بحینہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی وَسَلَّمَ فَقَامَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھائی اور پہلی دو رکعتوں قَبْلَ أَنْ يَجْلِسَ فَمَضَى فِي صَلَاتِهِ میں بیٹھنے سے پہلے کھڑے ہو گئے اور نماز پڑھتے فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ انْتَظَرَ النَّاسُ رہے۔ جب آپ نماز ختم کر چکے لوگ انتظار کر رہے تَسْلِيمَهُ فَكَبَّرَ وَسَجَدَ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّم تھے کہ آپؐ سلام پھیریں گے مگر سلا گے مگر سلام پھیر نے سے پہلے آپ نے اللہ اکبر کہا اور سجدہ کیا۔ پھر آپ ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ ثُمَّ كَبَّرَ وَسَجَدَ ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ وَسَلَّمَ۔ أطرافه: ۸۲۹، ۸۳۰، ۱۲۲۷، ۱۲۲۵، ۱۲۳۰۔ نے سر اُٹھایا اور اللہ اکبر کہا اور سجدہ کیا۔ پھر آپ نے سر اُٹھایا اور سلام پھیرا۔ ٦٦٧١ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۲۶۷۱ : اسحاق بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ سَمِعَ عَبْدَ الْعَزِيزِ بْنَ عَبْدِ الصَّمَدِ انہوں نے عبدالعزیز بن عبدالصمد سے سنا۔ منصور حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ (بن معمر ) نے ہم سے بیان کیا۔ منصور نے ابراہیم عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ (بھی) سے، ابراہیم نے علقمہ سے، علقمہ نے کی کہ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن کو ظہر کی نماز پڑھائی بِهِمْ صَلَاةَ الظُّهْرِ فَزَادَ أَوْ نَقَصَ مِنْهَا اور آپ نے زیادہ یا کم پڑھی۔ منصور نے کہا: میں قَالَ مَنْصُورٌ لَا أَدْرِي إِبْرَاهِيمُ وَهِمَ نہیں جانتا کہ ابراہیم نے یہ شک کیا یا علقمہ نے۔ أَمْ عَلْقَمَةُ - قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللهِ (حضرت ابن مسعودؓ نے) کہا: آپ سے کہا گیا: یا أَقَصُرَتِ الصَّلَاةُ أَمْ نَسِيتَ ؟ قَالَ وَمَا رسول اللہ ! کیا نماز چھوٹی ہوگئی ہے یا آپ بھول گئے ذَاكَ قَالُوا صَلَّيْتَ كَذَا وَكَذَا قَالَ ہیں ؟ آپ نے فرمایا: کیا بات ہے؟ لوگوں نے کہا: