صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 433 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 433

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۲۳۳ ۸۳- كتاب الأيمان والنذور تشريح : كَيْفَ كَانَتْ يَمِينُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :نبی صل اللہ علیہ وسلم کی قسم کیا ہوا کرتی تھی۔ زیر باب ۱۸ روایات میں امام بخاری نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی قسموں کے ۴، الفاظ نقل کئے ہیں جو یہ ہیں: (۱) وَالَّذِی نَفْسِي بِيَدِهِ۔ (اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ) نو دفعہ ۔ وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ ( اس ذات کی قسم ہے جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے) پانچ دفعہ ۔ وَايْمُ الَّذِي نَفْسُ محمد بیدی (اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے) ایک دفعہ ۔ (۲) وَمُقَلبِ الْقُلُوبِ۔ (دلوں کو پھیرنے والے کی قسم) ایک دفعہ ۔ (۳) والله (اللہ کی قسم) ایک دفعہ ۔ (۴) وَرَبَّ الْكَعْبَةِ۔ (اور کعبہ کے رب کی قسم ایک دفعہ ۔ علامہ ابن حجر بیان کرتے ہیں کہ امام بخاری کا اس باب کو قائم کرنے کا مقصد ان الفاظ کا ذکر کرنا ہے جنہیں قسم کے موقع پر آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم عموما یا اکثر استعمال فرمایا کرتے تھے۔ وہ بیان کرتے ہیں کہ ان میں سے الفاظ لا ها الله" آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم سے قولاً منقول نہیں بلکہ تقریر اثابت ہیں، کیونکہ روایت میں ذکر ہے کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے آپ کے سامنے یہ الفاظ ادا کیے تھے۔ بعض اہل لغت کے نزدیک لا ما الله" میں تھا بدل ہے ”و“ کا۔ یعنی یہ دراصل ”لا واللہ“ ہے۔ جبکہ بعض کے نزدیک تھا“ بھی ایک حرفِ قسم ہے جیسے والله ، بالله اور اللہ میں : میں و، ب اور ت حروفِ قسم ہیں۔ (فتح الباری جزء 1 ی جزء ۱ ۱ صفحه ۶۴۱،۶۴۰) بَاب ٤ : لَا تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ اپنے باپ دادوں کی قسم نہ کھایا کرو ٦٦٤٦ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۶۶۴۶ : عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا۔ عَنْ مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ انہوں نے مالک سے ، مالک نے نافع سے ، نافع نے عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَدْرَكَ عُمَرَ بْنَ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عمر بن خطاب الْخَطَّابِ - وَهُوَ يَسِيرُ فِي رَكْبِ سے آملے اور وہ ایک قافلہ کے ساتھ جارہے تھے، يَحْلِفُ بِأَبِيهِ - فَقَالَ أَلَا إِنَّ اللَّهَ وہ اپنے باپ کی قسم کھا رہے تھے۔ آپ نے فرمایا: يَنْهَاكُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ مَنْ كَانَ دیکھو! اللہ تمہیں منع فرماتا ہے کہ تم اپنے باپ حَالِفًا فَلْيَحْلِفْ بِاللَّهِ أَوْ لِيَصْمُتْ۔ دادوں کی قسمیں کھاؤ۔ جس نے قسم کھائی ہی ہو تو وہ اللہ کی قسم کھائے یا خاموش رہے۔ أطرافه: ٢٦٧٩، ٣٨٣٦، ٦١٠٨ ، ٦٦٤٧، ٦٦٤٨، ٧٤٠١۔ ٦٦٤٧: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ۶۶۴۷ : سعید بن عفیر نے ہم سے بیان کیا کہ